Advertisement

مجھ سے غلطی ہوگئی، میرے لئے دعا کریں، شوہر کو قتل کرنیوالی خاتون

Advertisement
کیا چ رپورٹر ہے۔۔بڑی فرمائشیں چل رہی ہیں۔۔یہ سوال تھا کرنے کا۔۔؟
 
غلطی ہوگئی شوہر کو تھپڑ ماردیا اب معافی مانگ رہی ہوں
اس ظاہر جعفر کی بہن کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ اس نے جسطرح اپنے بندے کے ٹوٹے کئے ہیں اسطرح تو کوی قصای بھی نہیں کرسکتا تھا۔ اب کردئیے ہیں تو اڑی رہ کہ تمہارا ذہنی توازن درست نہیں تھا
​
 
In Pakistan we don't punish a person against crime committed but because of the status.