- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
دنیا پیسے کے پیچھے اس بری طرح سے دوڑ رہی ہے کہ آپ پیسہ خرچ کر کے وزارت سفارت امارت سب خرید سکتے ہیں،یہاں تک کہ اپنی عمر سے پچیس تیس سال چھوٹی حیات میں شریک باآسانی کرسکتے ہیں،اگر پیسے کی بہتات ہے تو سماج اور اسکے ٹھیکیدار آپکی عروسی محفل کی زینت بننے کے لئے بیقرار تو ہوسکتے ہیں مگر منافقت اور مینرز ایٹیکیٹس تمام شرکاء کو لب کشائی کی ہمت ہی نہیں دینگے کہ وہ اس
بے جوڑ شادی پر تبصرہ کریںِ
بس یہی کچھ ہال زندگی کے تمام کھیلوں اور امور زندگی سے جڑے تمام معاملات کا ہے،پیسہ اور ایک آسودہ زندگی گزارنے کا لازمی وسیلہ بس اور کچھ نہیں بس پیسے کی ضرورت ہوتی ہے۔
یہ حبالوطنی،ایمانداری،اخلاقی قدریں اور اس قبیل کی دوسری خرافات غریبوں اور معاشرے کے محروم طبقے کے رونے ہیں۔
کرکٹ کے کمو بیش تمام کھلاڑی معاشرے کی اس پسی ہوئی اور روندہی ہوئی کلاس سے آتے ہیں،یہ لوگ دنیا آپ اور مجھ سے زیادہ سرکاری خرچے پر گھومے جس ہزیمت اور کڑی محنت کی بھٹی سے گزر کر جب بیس بیس سال لگا کر ٹیسٹ کھلاڑی بنتے ہیں تو آپ کیوں نہیں سمجھتے وہ عالمی ٹورنامنٹ صبح کھیلنے اور رات گیارہ بجے اپنے بیرونی ملک قیام میں لگے" کرفیو" جب توڑ کر بیویوں اور دوستوں کیساتھ شیشہ بار اور دوسری باروں میں جب شب بسری کرتے ہیںتو آپکے خیال میں ٹیم کے ذکاء اشرفوں،سیٹھیوں ، رمیزوں، نمازی انضماموں اور ملک کے سابق کرکٹر کھلاڑی وزیراعظم کو انکی اس قانون شکنی کی اطلاع چمچے نہ دیتے ہونگے؟
آپ کی اطلاع کیلئے آجکل کرکٹ بائی ڈیزائن کا زمانہ ہے،ہر شعبئے میں ماہروں کا عمل دخل اور پیسہ خوب سے خوب تر بنانا کہ دو کھیلنے والے جب دنیا کے کروڑوں کو ؟؟؟ یا بیوقوف بنا سکتے ہیں تو وہ ماہرین تھکی ہوئی ٹیم کو جتانے کا ڈیزائن بنا کر کروڑوں کیوں نہ لوٹیں۔
اگر اسمرتبہ انڈیا پاکستان سے ہروادیا جائے تو جواریوں (سٹے بازوں ) کا لگ گیا نہ سیزن اور لوگوں کو ٹوپی پہنے کا احساس بھی نہ ہوا،کہئے ایسا ممکن ہے اس فرشتہ صفتوں میں۔
آنے دیجئے نتیجہ پھر دیکھتے ہیں،اگر ایسا یا اس جیسا کچھ ہوجائے تو کرکٹ کے متوالے کم نہ ہونگے۔بالکل ایسے ہی جیسے پاکستانی اور انڈین عوام ہر الیکشن میں پرانے چور ڈاکوؤں سے ڈاکہ نہ ڈالنے کی توقع میں انہیں ووٹ دیتے مرجاتے ہیں مگر ڈاکوؤں کے بچے الیکشن جیتتے رہتے ہیں۔

Last edited: