Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"مجھے نواز شریف کی خاموشی کی سمجھ آتی ہے، شاید وہ یہ سمجھتے ہوں کہ اگر پاکستان اور انڈیا کے تعلقات خراب ہوجائیں تو میں انہیں ٹھیک کرنے میں اپنا کردار ادا کروں۔ مودی صاحب نوازشریف کے گھر بھی آئے ہیں"۔سہیل وڑائچ
https://twitter.com/x/status/1924629061491384646