- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"مجھے لگتا ہے کہ عمران خان اس سسٹم کو توڑ کر آئے گا۔ عمران خان کا آنا بھی دنیا دیکھے گی اور جانا بھی، کیونکہ دنیا صرف بہادروں کی عزت کرتی ہے۔ علم الاعداد کے مطابق مریم نواز وزیرِ اعظم نہیں بنیں گی۔ وقت بدلتا ہے اور ظالم کو جواب دینا پڑتا ہے۔ شاید لوگوں کو عجیب لگے، لیکن دو چار ماہ میں civilian supremacy کے لیے کوئی قدم اٹھنے والا ہے۔ تین زائچے آپس میں مل رہے ہیں: عمران خان، ارشد شریف اور پاکستان۔ تینوں کو انصاف اکٹھا ملے گا۔ پہلے لوگ مالک کے قریب ہونے کے لیے جنگلوں میں جاتے تھے، یوں لگتا ہے مالک عمران خان کو قریب کرنے کے لیے جیل لے گیا ہے"۔ علم الاعداد کے ماہر سید حیدر جعفری
Loading X post…
Open original post on X





