Advertisement

مجھے ایڈوانس مبارکباد دیں، ری پبلکنز کے اگلے 8 سال پکے:ساجد تارڑ

آپ مجھے ایڈوانس مبارک دے دیں اگلے 8 سال بھی ریپبلکن ہی حکومت بنائیں گے ڈونلڈ ٹرمپ ہارا ہے ریپبلکن نہیں ہارے اور ڈیموکریٹک پارٹی الیکشن نہیں جیتی کیونکہ ان کے پاس کوئی لیڈرشپ کوئی پالیسی نہیں ! ساجد تارڑ کی بات پہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ملک ندیم کا ہاسا نکل گیا ۔۔
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​