تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میں اور مصطفیٰ نوازکھوکھر پارٹی سے بڑی بے رحمی سے نکالے گئے ہیں۔
فیصل واوڈا نے نجی چینل اے آر وائی کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھےاور مصطفیٰ نوازکھوکھر کو پارٹی سے بڑی بے رحمی سے نکالا گیا ہے۔
فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ایک آدمی کوتوسیع دی گئی اس کے بعد دوبارہ توسیع کی کوشش کی گئی، الزامات لگا کر اسی شخص کو دوبارہ 6 مہینے کی توسیع دینےکی کوشش کی گئی۔
انھوں نے کہا کہ ایک شخص کو آؤٹ آف میرٹ اپنے مفاد کیلئے چیف بنانےکی کوشش کی گئی، اس شخص کو کریڈٹ دینا چاہیے ، جس نے اپنے دور میں توسیع کے قانون کو ختم کر دیا اور سسٹم ایسا بنا دیا گیا ہے کہ وہی چور بار بار اقتدار میں آتے رہتے ہیں۔
دوسری جانب پیپلز پارٹی کے سابق رہنما مصطفیٰ نوازکھوکھر نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا پارٹی رائے سے اختلاف رائے کو خوشامدی ٹولہ ایسے ہوا دیتا ہے، آج 73 سال بعد ہم کہاں کھڑے ہیں سب کے سامنے ہے۔
مصطفیٰ نوازکھوکھر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تمام تجربے کیے گئے لیکن شفاف انتخابات کا تجربہ نہیں کیا گیا، سیاستدان میں جو کمزوری ہے انہیں تسلیم کرنی چاہیے، سیاست دانوں کے سامنے پاور کی گاجر لٹکائی جاتی ہے تو اس طرف چل پڑتے ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ شخصیات اتنی طاقتور ہوجاتی ہیں کہ وہ آپس میں لڑ پڑتی ہیں، مشرقی پاکستان میں ہم نے غلط چیزیں کیں جس کا نتیجہ بھی غلط نکلا، جانتے بوجھتے ہوئے حکومت لی ہے اس کی قیمت ادا کرنا ہوگی۔

Look what he married, pseudo Intel lack tual. NON of these talking heads have any concerns about Pakistani Awam. Zero.
What does these frauds have to do with Pakistan? Nothing. Except pimping for ISI HOMO WING.