Advertisement

متنازعہ بل سے ٹیلی کام سیکٹر کو ایسٹ انڈیاکمپنی جیسے اختیارات:عمردرازگوندل


"شاید یہ بہت سخت لفظ ہو لیکن متنازعہ بل کے ذریعے ٹیلی کام سیکٹر کو بھی ایسٹ انڈیا کمپنی جیسے اختیارات دئیے جارہے ہیں۔ یہ سوال سب پر ہے جو سٹینڈنگ کمیٹی میں اور قومی اسمبلی میں تھے۔ ن لیگ کے ایم این اے ذوالفقار بھٹی نے میرے شو میں کہا کہ ہمیں جو بریف کیا گیا اور جو مسودہ آیا وہ ایک نہیں تھا۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں کہ یہ صحافیوں نے خبربنادی ہے اگر صحافیوں نے خبر بنادی ہے تو آپ نے 11 رکنی انکوائری کمیٹی کیوں تشکیل دی؟ "۔عمر دراز گوندل
Loading X post…
Open original post on X

پہلے شہباز شریف صاحب نے موجودہ الیکشن پر اٹھنے والے سوالات کے جواب میں کہا " اگر 2018 والی حکومت جائز تھی تو 2024 والی حکومت بھی جائز ہے " ۔آج مصطفی کمال نے کہا ہے " اگر ہمارا مینڈیٹ ٹھیک نہیں تو پاکستان میں کسی کا بھی مینڈیٹ ٹھیک نہیں ہے " ۔اس لیے کہتے ہیں کم عقل دوست سے عقل مند دشمن اچھا ۔ عمر دراز گوندل
Loading X post…
Open original post on X


​
 
Last edited by a moderator: