Advertisement

متاثرین کے مطالبے پر اسلام آباد کے چوک کا نام اسامہ ستی شہید چوک رکھ گیا

Advertisement
اس نوجوان کی بیہمانہ قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے اور مجرموں کو قرار واقی سزا دی جائے . اس نوجوان کے لواحقین کی مکمل دلجوئی کی جائے ' تاہم جہاں تک چوک کا نام رکھنے کا تعلق ہے اس میں احتیاط برتی جایے کیوں کہ اس سے اسامہ بن لادن سمجھا جائے گا جس کی زندگی ہی میں ان کے بارے میں شاعر نے کہا تھا
جو برسایے گئے تیرے بہانے
دلوں سے ختم وہ بم نہ ہونگے
اگر تو اتفاقاً مل بھی جایے
تیری فرقت کے صدمے کم نہ ہونگے
 
Advertisement