Advertisement

ماضی میں نیوکلئیر کانفرنس میں شرکت سے انکار،ہماری سفارتی حماقت؟ حبیب اکرم

Advertisement
جو ملک کی سیکیورٹی اور خارجہ معالملات دیکھ رہے ہیں انہیں تم سے بہتر پتا ہے کہ کیا کرنا ہے۔ تم اگلے اکلیکشنز کے پول کروانے پر ہی دھیان دو۔
 
جِس سے گھر والے مشورہ نہیں لیتے وہ اب انٹرنیشنل نیوکلیئر سیمینار کی باتیں کر رہا ہے،
رہنے دو اپنی حثیت کے مطابق بات کرو،
جو نیوکلیئر بنا اور سنبھال رھے ھیں اُنکو ہی اپنا کام کرنے دو، ہر کسی کی لاتوں میں اپنی ناک نا گھوساو۔
 
Advertisement
جو ملک کی سیکیورٹی اور خارجہ معالملات دیکھ رہے ہیں انہیں تم سے بہتر پتا ہے کہ کیا کرنا ہے۔ تم اگلے اکلیکشنز کے پول کروانے پر ہی دھیان دو۔
agar inko itna he pata hota to kia he baat the. 30 saal unko country de k rakha jin k khilaf aj kal cases bana rahay hain.
Jab tak control ki bjae, Assistance and advisory role p ni aen gay ye loog kaam theek ni hoga. Aik order ata hai GHQ se aur sari policy ki maa behan aik kar deta ha. ye log to economic policy ko b undermine kar dete hain for their interest. and result apke samne hai. i am not supporting Habib Chawal Akram. but this is fact.