- Joined
- Jun 11, 2025
- Posts
- 1,660
- Reaction score
- 480
- Points
- 48
Holland سے مبینہ طور پر امپورٹڈ Dutch شہری پاکستانیوں کو بھیڑ بکریاں سمجھ رہا ہے؟ مئی 2025 میں دنیا ہماری ترقی کی رفتار سے پریشان ہو رہی تھی، جبکہ جون 2025 میں ہماری معیشت کا مکمل انحصار بیرونی قرضوں پر ہوگیا؟ ایسے نمونوں کا انتخاب کرنیوالا یقیناً نمونہ عظیم ہوگا۔
Loading X post…
Open original post on X





