- Joined
- Apr 11, 2016
- Posts
- 27,902
- Reaction score
- 59,440
- Points
- 113
Loading X post…
Open original post on XFollow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
اس باجوے نے اور کہاں کہاں پاکستان کو زلیل کرانا ہےLoading X post…Open original post on X
کھوتے پٹواریوں کو امپریس بھی تو کرنا ہےکیا ضرورت ہے انگریزی میں تقریر کی
Yeah log sub apnay aap ko phannay khan samajthe hain, lekin jub bari aati hai to phat ke haath mein aa jati hai. Do you remember Nani reading out her statement in English in court. Finally the judge had to intervene! ?کیا ضرورت ہے انگریزی میں تقریر کی
کچھ وقت پاکستان سے باہر گزارا ہے اور کچھ وقت ہوٹل میں بھی ، ہر قوم جس کو اپنے آپ پر فخر ہے ، اس کو پہلے اپنی زبان میں بات کرتے پایا اور بعد میں انگریزیکھوتے پٹواریوں کو امپریس بھی تو کرنا ہے
جب سیاست کی وجہ سے ان پڑھ کرمنل پاکستان کے اعلی ترین ایوانوں تک پہنچتے رہے تو ملک میں ہونے والی بدنامی کی تو پرواہ ہی نہیں رہی سسلین مافیا کو لیکن اگر یہ اردو میں بھی تقریر کر لیں تو دنیا کے سامنے کہنے کو ایک لوکل اور انٹرنیشنل غلام کے پاس تب بھی کوی باعزت مناسب علمی نکتہ نظر کہاں سے آئے گا؟ اس نے جو لکھا ہوا بھی پڑھا اسے اس کا مفہوم تک معلوم نہیں ہے ۔افسوس انہیں عوام نے ووٹ سے سر سے اتارا لیکن انجینیر انہیں دوبارہ سر پر سوار کرانے لے آئے تاکہ زلت میں جو کسر تھی اسے پورا کیا جاسکےکیا ضرورت ہے انگریزی میں تقریر کی، اردو میں کرو۔
انٹرپریٹر خود ہی زبان بدل دے گا
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|