Advertisement

لگتا ہے پیپلز پارٹی اب تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد میں ہے- مولانا فضل الرحمان

Advertisement
میرے خیال ہے یہ مالک اینکر انتہائی بدصورت منافق اینکر ہے کس طرح یہ مولانا فضل الرحمان کو گھر جا کر کوریج دے کر اس کا موقف لے رہا ہے اصل میں یہ اندر سے پورا پٹواری ہے اور مریم میڈیا سیل کے لیے کام کرتا ہے شریفوں کے دور میں یہ پی ٹی وی کا اینکر رہ چکا ہے انہوں اسے پوری رشوت دے کر مینیج کیا ہوا تھا ​
 
Advertisement