لڑکھڑاتی ہوئی سعودی بادشاہت اور اس کا پس منظر سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے بعض اقدامات اور واشنگٹن پوسٹ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو کی وجہ سے مسلمان پریشان ہیں، لیکن اگر آل سعود کا پس منظر انھیں پتہ ہو، تو وہ جان لیں گے ان کا خمیر فتنوں کی سر زمین نجد سے اٹھا ہے، وہ بھی ایک فتنہ ہی ہیں۔ آل سعود نجد کے اطراف میں صدیوں سے آباد ایک قبیلہ رہا ہے۔ اس کے ایک سردار محمد ابن سعود نے نجد کے ایک عالم عبدالوہاب النجدی سے 18 ویں صدی میں تحریری معاہدہ کیا تھا کہ اقتدار میں آنے کے بعد وہابی طرز حیات پورے عربستان میں نافذ کریں گے۔ یوں عبدالوہاب کی حمایت اور تعاون سے آل سعود کی پہلی ریاست 1744 میں نجد کے اطراف میں قائم ہوئی۔ انھوں نے کئی بار حجاز مقدس پر حملے بھی کیے، جس میں انھیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ جب فلسطین میں یہودی ریاست کے قیام کی سازش شروع ہوئی، تو برطانیہ نے آل سعود سے رابطہ کیا۔ شاہ عبدالعزیز نے فلسطین میں یہودی ریاست کے قیام کو اس شرط پر قبول کیا کہ پورے جزیرہ نما پر ان کا حق حکمرانی تسلیم کیا جائے۔ لہٰذا حکومت برطانیہ نے حجاز پر ان کے قبضے میں ہر ممکن مدد کی۔ جب کہ عثمانیہ سلطنت کے خلاف بغاوت میں نمایاں کردار ادا کرنے پر شریف مکہ کے دو بیٹوں فیصل اول کو سلطنت عثمانیہ کے تین صوبوں بغداد، بصرہ اور موصل پر مشتمل ریاست عراق کے نام سے قائم کرکے دی۔ جب کہ دوسرے بیٹے عبداللہ کو دریائے اردن کے کنارے فلسطین اور شام کے مختلف علاقہ جات پر مبنی نئی ریاست قائم کرکے دی۔ علاقے کی سیاسی وحدانیت ختم کرکے، برطانیہ نے دوسری عالمی جنگ کے خاتمہ کے بعد 14 مئی 1948ء کو اسرائیلی ریاست کے قیام کا اعلان کردیا۔ چونکہ فلسطینی مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے مسلمان اس ریاست کے قیام کی مخالفت میں کمربستہ ہوگئے۔ جس کی وجہ سے سعودی حکمرانوں کو برطانیہ سے کیا گیا اپنا معاہدہ پس پشت ڈالتے ہوئے مسلمانوں کی اکثریت کا ساتھ دینا پڑا۔ لہذا سعودی عرب میں تبدیلی کی لہر کوئی حیران کن بات نہیں ہے خاص کر اسرائیل کی طرف ان کا جھکاؤ۔۔۔۔۔سعودی ولی عہد اور حقیقی حکمران شہزادہ محمد کے اقدامات کو ان کی تاریخ کے تناظر میں دیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ چند روز قبل انھوں نے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو میں دو امور کا خصوصی تذکرہ کیا تھا۔ اول، وہ اپنے ملک میں عقیدے کی اعتدال پسندی کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ دوئم، یہودیوں کو اپنے مادر وطن میں رہنے کا حق حاصل ہے۔ لیکن دوسری طرف ایران پر ان کی شدید تنقید ، ان کی اعتدال پسندی کا پول کھولتی ہے۔ سعودی حکمران اس حقیقت سے آگاہ ہوچکے ہیں کہ ان کی بادشاہت کا قائم رہنا اب مشکل ہے۔ لہٰذا شاہی خاندان یہ سوچ رہا ہے کہ جس طرح برطانیہ نے ان کی حکومت قائم کرنے میں مدد کی تھی اسی طرح اس کو بچانے میں امریکہ کی مدد درکار ہوگی، جس کے لئے انھیں ملک کو لادین بنانا ہوگا ایسی تبدیلی لائے بغیر سعودی ریاست کو بچانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگا۔ اس مقصد کے لیے یہ طے کیا گیا ہے کہ ملک سیکولر بنادیا جائے، جہاں وہابی ازم کے ساتھ لادینیت کو کھلی چھوٹ دی جائے۔
جب سے وہابیت کی اصلیت آشکار ہوئی ہے ، میں خورد بین لگا کر محترم " کبھی تو سچ بولو " کے اس بارے میں کمینٹ ڈھونڈھنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن وہ ایسے غائب ہو گیا ہے جیسے طالبان کے خلاف آپریشن کے بعد خان ہری پور اور دیش کے اختتام کے بعد فریڈم لوور غائب ہو گئے تھے
If Salman allows naat and qawwali in madina and start inviting ulema-e-ehl-e-sunnat on 12 rabi ul awwal conference with 5 star hotel stay, and start sponsoring gwarhwein shareef, then this ladkhadati hoee badshahat will suddenly become dorti bhaagti badshahat in no time by dallay aashiqan.
A. I suspect, your understanding/reading of Wahabi movement is quite regional and parochial. Every movement has its own historical and political background and often complex political/power development. Just for a thought, Mohammadd. Wahab was taught in Madina (by the teachers who were not Saudi Arabian and one of his mentor was a Sindhi from Thatta) and couple of Iraqi institutions. Historically, Madina had been the center of Islamic studies and the scholar all through the Muslim world gather there to teach and earn.
B. What is so objectionable that the current king is trying to reform/separate his regime from the Strict Wahabi reform movement? On face, it seem a good and long overdue development however, the answer to this question can only be found in the understanding of Point A and also in the present political/social realities and canvas than opting for a cutout prejudicial favorable or unfavorable answer. To place the blame for foundation of Israel or its politics on Saudia or Wahabism or quite funnily on Najad would be not only be wrong but also a'historical. A few decades ago, the Shah of Iran was the only king (perhaps along with King Hussain of Jordan) who pursued the pro-Israel policies in the region, which of course does not imply that Iran or Jordan had a role, in any manner, that helped establishing the state of Israel.

نعت کے لغوی معنی تعریف و توصیف کر نا ،مجازاً خاص حضرت سید المر سلین رحمتہ للعلمین صلی اللہ علیہ وسلم کی توصیف ہے عربی میں نبیﷺ کی تعریف و توصیف پر مشتمل کلام کو ’’مدح النبیؐ‘‘ کہتے ہیں۔ نبیﷺ پر صلاٰۃ و سلام کو یہ نجدی نہیں روک سکتے ہیں، ان کام ٹرمپ کی مدح سرائی ہے۔
A. I suspect, your understanding/reading of Wahabi movement is quite regional and parochial. Every movement has its own historical and political background and often complex political/power development. Just for a thought, Mohammadd. Wahab was taught in Madina (by the teachers who were not Saudi Arabian and one of his mentor was a Sindhi from Thatta) and couple of Iraqi institutions. Historically, Madina had been the center of Islamic studies and the scholar all through the Muslim world gather there to teach and earn.
B. What is so objectionable that the current king is trying to reform/separate his regime from the Strict Wahabi reform movement? On face, it seem a good and long overdue development however, the answer to this question can only be found in the understanding of Point A and also in the present political/social realities and canvas than opting for a cutout prejudicial favorable or unfavorable answer. To place the blame for foundation of Israel or its politics on Saudia or Wahabism or quite funnily on Najad would be not only be wrong but also a'historical. A few decades ago, the Shah of Iran was the only king (perhaps along with King Hussain of Jordan) who pursued the pro-Israel policies in the region, which of course does not imply that Iran or Jordan had a role, in any manner, that helped establishing the state of Israel.
نے ان کی حکومت قائم کرنے میں مدد کی تھی اسی طرح اس کو بچانے میں امریکہ کی مدد درکار ہوگی، جس کے لئے انھیں ملک کو لادین بنانا ہوگا ایسی تبدیلی لائے بغیر سعودی ریاست کو بچانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگا۔ اس مقصد کے لیے یہ طے کیا گیا ہے کہ ملک سیکولر بنادیا جائے،
جہاں وہابی ازم کے ساتھ لادینیت کو کھلی چھوٹ دی جائے
If Salman allows naat and qawwali in madina and start inviting ulema-e-ehl-e-sunnat on 12 rabi ul awwal conference with 5 star hotel stay, and start sponsoring gwarhwein shareef, then this ladkhadati hoee badshahat will suddenly become dorti bhaagti badshahat in no time by dallay aashiqan.
Historically ye baat Sach ha ke Aley Saud ko engrezo ne hi hakomat di thi Kisi maqsad ya agreement ki wajah se..Baqi firqo ki division bohat pehlay hi se thi..bad mein naam aa gey..I means mind set was already there..phir arabo ke ander..qabialism ki parasti religion see bhi uper ha..Arabs ki firqa parasti ki soch aur qabials par jitni research Yahodio ne ki ha itni shayad ham Muslimano ne bhi na ki ho.thats why they torn apart Ummah word..Baqi Allah ne Arabs ko oil ki sorat mein jitna chance dia tha apnay ap ko sambhalney ka..they wasted it Jahan Tak Meri samjh kaam karti ha..anay walay waqt mein..Arabs region ke burray din start honey walay Hain..is mein Yahood khush aur Arabs zaleel o Khawar ho gein.. Allah swt ham Muslimano ko wisdom aur Baseerat ata karay ke wo Kam z Kam apnay zatti mufadàt..firqa parasti, qabialism ko choor Kar..Islam ki sarbulandi ke Lia aik ho Kar kaam karain... Ameen...
نے ان کی حکومت قائم کرنے میں مدد کی تھی اسی طرح اس کو بچانے میں امریکہ کی مدد درکار ہوگی، جس کے لئے انھیں ملک کو لادین بنانا ہوگا ایسی تبدیلی لائے بغیر سعودی ریاست کو بچانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگا۔ اس مقصد کے لیے یہ طے کیا گیا ہے کہ ملک سیکولر بنادیا جائے،
جہاں وہابی ازم کے ساتھ لادینیت کو کھلی چھوٹ دی جائے
مجھے سعودی اور ایرانی ملائیت کے زوال پر خوشی ہو گی اگر یہ معاشرے کی تباہی اور انارکی کے بغیر تکمیل کو پہنچے، لیکن آپ نے جو تاریخی واقعات بیان کئے ہیں وہ محل نظر ہیں، اگر ان کی وضاحت کر دیں تو ممنون ہوں گا۔ آپ فرماتے ہیں
جب فلسطین میں یہودی ریاست کے قیام کی سازش شروع ہوئی، تو برطانیہ نے آل سعود سے رابطہ کیا۔ شاہ عبدالعزیز نے فلسطین میں یہودی ریاست کے قیام کو اس شرط پر قبول کیا کہ پورے جزیرہ نما پر ان کا حق حکمرانی تسلیم کیا جائے۔ لہٰذا حکومت برطانیہ نے حجاز پر ان کے قبضے میں ہر ممکن مدد کی۔ جب کہ عثمانیہ سلطنت کے خلاف بغاوت میں نمایاں کردار ادا کرنے پر شریف مکہ کے دو بیٹوں فیصل اول کو سلطنت عثمانیہ کے تین صوبوں بغداد، بصرہ اور موصل پر مشتمل ریاست عراق کے نام سے قائم کرکے دی۔ جب کہ دوسرے بیٹے عبداللہ کو دریائے اردن کے کنارے فلسطین اور شام کے مختلف علاقہ جات پر مبنی نئی ریاست قائم کرکے دی۔
یہ کس سن کی بات کر رہے ہیں، شاہ عبدالعزیز نے ۱۹۲۶ میں پورے جزیرہ نمائے عرب پر اپنی حکومت قائم کر لی تھی، اور شریف مکہ کو حجاز سے بے دخل کر دیا تھا۔ اور یہ سب برطانیہ کی مدد کے بغیر کیا تھا۔ آپ مزید فرماتے ہیں
علاقے کی سیاسی وحدانیت ختم کرکے، برطانیہ نے دوسری عالمی جنگ کے خاتمہ کے بعد 14 مئی 1948ء کو اسرائیلی ریاست کے قیام کا اعلان کردیا۔ چونکہ فلسطینی مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے مسلمان اس ریاست کے قیام کی مخالفت میں کمربستہ ہوگئے۔ جس کی وجہ سے سعودی حکمرانوں کو برطانیہ سے کیا گیا اپنا معاہدہ پس پشت ڈالتے ہوئے مسلمانوں کی اکثریت کا ساتھ دینا پڑا۔
یہ سیاسی وحدانیت کیا ہوتی ہے، اگر آپ کی مراد وحدت سے ہے تو یہ سیاسی نہیں علاقائی وحدت ہو سکتی ہے، لیکن اس کا خاتمہ تو خلافتِ عثمانیہ کے ساتھ ہی ہو گیا تھا، اور اگر سعودیہ نے برطانیہ کے ساتھ کوئی معاہدہ توڑ دیا تو برطانیہ نے اس کا جواب کس طرح دیا، مجھے تو یہ معاہدہ آپ کے ذہن کی اختراع لگتا ہے جس کی کوئی تاریخی حقیقت نہیں۔

جنگ عظیم اول میں یہودیوں نے اتحادیوں پر فلسطین میں ایک یہودی ریاست کے قیام پر زور دیا۔ خصوصاً برطانیہ امریکہ اور فرانس پہلے ہی سلطنت اسلامیہ کو منتشر کرنے پر تلے ہوئے تھے۔ مشرق وسطیٰ کا محل وقوع اور یہاں کے تیل کے ذخائر پر ان کی نظر تھی۔ صیہونی تحریک کے قائد پروفیسر ڈاکٹر ویزمین نے صیہونی ریاست کے قیام کیلئے اہم رول ادا کیا۔ اس نے ۲/نومبر ۱۹۱۷ء کو ”اعلان بالفور“ حاصل کرلیا جو علی الاعلان فلسطین میں یہودی ریاست کے قیام کی یقین دہانی کا اعلان تھا جسے آخرکار پورا کر دیا گیا۔ اس سازش کو کس طرح پائے تکمیل پر پہنچایا گیا، کس قیمت پر، آل سعود کی حمایت حاصل کی گئی اور اس کے عوض پورے عرب پر ان کی حکومت کے قیام میں برطانیہ مدد کی تھی ۔۔۔۔ مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی ریاست کے قیام کی سازش ۱۹۱۷ سے شروع ہوتی ہے، ۱۹۴۹ میں تکمیل کو پہنچتی ہے اس دوران آل سعود کی حکومت قائم ہوتی ہے۔ سیاسی وحدانیت کیا ہوتی اور اسکے ٹوٹنے سے مسلمانوں کو کیا زک پہنچی یہ کوئی پوشیدہ بات نہیں ہے

یعنی آپ کے مطابق ۱۹۱۸ میں برطانیہ نے آلِ سعود کے ساتھ یہودی ریاست کے قیام کا معاہدہ کیا، لیکن اس وقت تو آلِ سعود ابھی حجاز پر قابض بھی نہیں ہوئے تھے پھر معاہدہ کیسے ہو گیا، اس وقت تو شریفِ مکہ حجاز انگریزوں کے ساتھ مل کو سازشیں کر رہا تھا، اگر اس کے ساتھ کسی معاہدے کو آپ آلِ سعود کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں تو آپ کی مرضی ، لیکن اگر اس معاہدے کی کوئی تاریخی حیثیت ہے تو کوئی حوالہ دیں، صرف آپ کی ذہنی اختراع کی کوئی حیثیت نہیںْ۔ محترم یہ سیاسی وحدانیت کوئی چیز نہیں ہوتی، وحدانیت کی اصطلاح صرف توحیدِ باری تعالیٰ کے ساتھ مخصوص ہے، سیاسی وحدت کی اصطلاح البتہ استعمال ہوتی ہے اور میں نے پچھلی پوسٹ میں اس کا ذکر بھی کیا لیکن لگتا ہے آپ اپنی دھن میں گردوپیش سے بے خبر ہی تجزیے فرمانے کا شوق رکھتے ہیں۔

جواب پوسٹ کرنے سے پہلے بغور پڑھ لیا کریں صیہونی تحریک کے قائد پروفیسر ڈاکٹر ویزمین نے صیہونی ریاست کے قیام کیلئے اہم رول ادا کیا۔ اس نے ۲/نومبر ۱۹۱۷ء کو ”اعلان بالفور“ حاصل کرلیا جو علی الاعلان فلسطین میں یہودی ریاست کے قیام کی یقین دہانی کا اعلان تھا جسے آخرکار پورا کر دیا گیا۔ اس سازش کو کس طرح پائے تکمیل پر پہنچایا گیا، کس قیمت پر، آل سعود کی حمایت حاصل کی گئی اور اس کے عوض پورے عرب پر ان کی حکومت کے قیام میں برطانیہ مدد کی تھی ۔۔۔۔ جناب ۱۹۱۷ اعلان بالفور ہواتھا، پھر اس کو پائے تکمیل تک پہنچانے کے لئے یہ سب طریقہ اختیار کیا گیا تھا۔ مسلمانوں کی سیاسی وحدت کی اساس صرف مذہب ہے۔ اس کے علاوہ وحدت کی ہر بنیاد، وہ رنگ ہو یا نسل، جغرافیہ ہو یا زبان، باطل اور غیر اسلامی ہیں۔ لہٰذا مسلمانوں میں کوئی سیاسی نظم اگر قائم ہو گا تو صرف مذہب کی بنیاد پر۔مسلمانوں کی سیاسی وحدت کی بات کررہا ہوں۔
[font="]سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا یہ حالیہ بیان کہ اسرائیل کو اس کی بقا کا حق حاصل ہے، اس امر کا واضح اشارہ ہے کہ سعودی عرب اب اسرائیل کے ریاستی وجود کو تسلیم کرنا چاہتا ہے۔[/font]
جب سے وہابیت کی اصلیت آشکار ہوئی ہے ، میں خورد بین لگا کر محترم " کبھی تو سچ بولو " کے اس بارے میں کمینٹ ڈھونڈھنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن وہ ایسے غائب ہو گیا ہے جیسے طالبان کے خلاف آپریشن کے بعد خان ہری پور اور دیش کے اختتام کے بعد فریڈم لوور غائب ہو گئے تھے
جواب پوسٹ کرنے سے پہلے بغور پڑھ لیا کریں صیہونی تحریک کے قائد پروفیسر ڈاکٹر ویزمین نے صیہونی ریاست کے قیام کیلئے اہم رول ادا کیا۔ اس نے ۲/نومبر ۱۹۱۷ء کو ”اعلان بالفور“ حاصل کرلیا جو علی الاعلان فلسطین میں یہودی ریاست کے قیام کی یقین دہانی کا اعلان تھا جسے آخرکار پورا کر دیا گیا۔ اس سازش کو کس طرح پائے تکمیل پر پہنچایا گیا، کس قیمت پر، آل سعود کی حمایت حاصل کی گئی اور اس کے عوض پورے عرب پر ان کی حکومت کے قیام میں برطانیہ مدد کی تھی ۔۔۔۔ جناب ۱۹۱۷ اعلان بالفور ہواتھا، پھر اس کو پائے تکمیل تک پہنچانے کے لئے یہ سب طریقہ اختیار کیا گیا تھا۔ مسلمانوں کی سیاسی وحدت کی اساس صرف مذہب ہے۔ اس کے علاوہ وحدت کی ہر بنیاد، وہ رنگ ہو یا نسل، جغرافیہ ہو یا زبان، باطل اور غیر اسلامی ہیں۔ لہٰذا مسلمانوں میں کوئی سیاسی نظم اگر قائم ہو گا تو صرف مذہب کی بنیاد پر۔مسلمانوں کی سیاسی وحدت کی بات کررہا ہوں۔
محترم آپ ایک ہی لکیر بار بار پیٹے جا رہے ہیں، آپ کا اصرار ہے کہ ۱۹۱۷ میں برطانیہ نے آلِ سعود کے ساتھ یہودی ریاست کے قیام کا معاہدہ کیا،جبکہ میرا سوال یہ ہے کہ آل سعود ۱۹۱۷ میں کوئی قابلِ ذکر قوت نہ تھے، جبکہ حجاز شریفِ مکہ کے قبضے میں تھا جو برطانیہ کا اتحادی تھا، تو ان حالات میں برطانیہ نے آلِ سعود سے معاہدہ کیوں کیا، اور کیا آپ اس کا کوئی ثبوت پیش کر سکتے ہیں؟ یا یہ محض آپ کی ذہنی اپچ ہے۔ شکر ہے مکرر نشاندہی کے بعدآپ کو سیاسی وحدانیت والی غلطی سمجھ آ گئی ہے، اگر غور کریں گے تو دوسری غلطی بھی واضح ہو جائے گی۔