اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ای الیون میں لڑکا، لڑکی تشدد کیس میں پبلک پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے دلائل مکمل کرلیے ہیں، مرکزی ملزم عثمان مرزا اور محب خان کے وکیل نے بھی حتمی دلائل دے دیئے، فیصلہ 25 مارچ کو سنائے جانے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں کیس کی سماعت ہوئی، پراسیکیوٹر رانا حسن عباس بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئے ،سماعت کے دوران مرکزی ملزمان عثمان مرزا اور محب خان کے وکیل نے حتمی دلائل دیے، جس کے بعد پبلک پراسیکیوٹر رانا حسن عباس کے دلائل شروع کیے۔اس موقع پر وکیل ملزم جاوید اقبال وینس نے موقف اختیار کیا کہ کیس میں 2 جولائی کو ویڈیو کا ذکر کیا گیا، بلاول بھٹو زرداری کے ’کانپیں ٹانگ ‘والے بیان کا حوالہ دیتےہوئے مزیدکہا کہ جیسے بلاول کی ویڈیو ایڈٹ ہوئی ویسے ہی عثمان مرزا کی ویڈیو بھی ایڈٹ کی گئی۔
انہوں نے مزید کہاکہ 6 جولائی کو عثمان مرزا کے خلاف مقدمہ درج ہوتا ہے، جو بھی کہانی تھی وہ شیخ عبدالقیوم نے بنائی، سوشل میڈیا پر ویڈیو عثمان مرزا کی گرفتاری کے بعد وائرل ہوئی۔
مرکزی ملزم کے وکیل نے یہ بھی کہا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے پولیس کے لکھے کسی بھی خط کا جواب نہیں دیا گیا، 6 جولائی کو کوئی ویڈیو وائرل ہوئی ہوتی تو ایف آئی اے ایکشن لیتی، لیکن 6 جولائی کوئی ایسی ویڈیو وائرل نہیں ہوئی۔
اُن کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیاپر وائرل ویڈیو سے پولیس نے جائے وقوع کا اندازہ لگایا، پولیس کو پہلے سے ہی چیزیں فراہم کردی گئی تھیں۔ مرکزی ملزم کے وکیل نے کہا کہ پولیس کو وائرل ویڈیو کا معاملہ ایف آئی اے کے حوالے کردینا چاہیے تھا، ملزمان پر وائرل ویڈیو کا چارج فریم ہوا ہی نہیں، بیان کردہ واقعے پر چارج فریم کیا گیا۔
وکیل جاوید اقبال وینس نے مزید کہا کہ متاثرہ جوڑے نے بھی واقعے سے انکار کیا جبکہ واقعے کا کوئی چشم دید گواہ بھی نہیں، متاثرہ جوڑے سے زیادتی کا بھی ثبوت سامنے نہیں آیا اور نہ ملزمان پر زیادتی کا الزام ہے۔
انہوں نے کہا کہ تفتیشی افسر نے کہا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا کوئی بھی پبلک گواہ نہیں، اصل ویڈیو جن کے پاس تھی پولیس نے ان کو فرار کروادیا ہے۔
انہوں نے استفسار کیا کہ 6 جولائی کو جب یو ایس بی میں ویڈیو ہی نہیں تھی تو قبضے میں لینے کا کیا فائدہ ہوا۔
وکیل جاوید اقبال وینس نےپولیس کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نقل کے لیے بھی عقل چاہیے ہوتی ہے جس موبائل کا آئی ایم ای آئی نمبر دیا گیا وہ ملزم عثمان مرزا سے برآمد ہوا ہی نہیں ، پولیس نے موبائل کا آئی ایم ای آئی نمبر دیکھا ہی نہیں۔
مرکزی ملزم کے وکیل نے کہا کہ عثمان مرزا کی جائے وقوع پر لوکیشن بھی فرضی طور پر بنائی گئی، جو کہ اب تک ثابت نہیں ہو پائی۔
وکیل جاوید اقبال وینس کا کہنا تھاکہ اسسٹنٹ کمشنر نےکہا کہ رات 12بجےجوڑے کا بیان ریکارڈ کرایا جبکہ تفتیشی افسر نے شام کا وقت بتایا، دونوں ہی بیانات میں تضاد کے بعد اس بات کی حیثیت کیا رہ جاتی ہے؟ تفتیشی افسر نے نامعلوم ذرائع سے ویڈیو بنا کر یو ایس بی میں ایف آئی اے کو بھیجیں۔
انہوں نے کہا کہ 10جولائی کو ویڈیو وائرل ہوئی اور ساتھ ہی ٹوئٹر پرٹرینڈ شروع کردیا گیا، ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو مرکزی ملزم عثمان مرزا کو گرفتار کرنے کے بعد ہوئی۔
اُن کا کہنا تھا کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ جائے وقوع پر کوئی سی سی ٹی وی کیمرے نہ ہوں؟ کسی سی سی ٹی وی کیمرے کو ریکارڈ پر نہیں لایا گیا۔
وکیل جاوید اقبال وینس نے کہا کہ پولیس نے جائے وقوع کے اپارٹمنٹس سے متعلق کوئی تفصیلات مہیا نہیں کیں، فرانزک سے بھی کنفرم نہیں ہوا کہ ویڈیو کب بنی ہے۔
مرکزی ملزم کے وکیل نے مزید کہا کہ عدالت میں کسی گواہ نے بیان نہیں دیا کہ میں نے ٹوئٹر پر ویڈیو دیکھی ہے، ملزمان کا متاثرہ جوڑے سے بھتہ لینے کا بھی کوئی ثبوت نہیں۔
پبلک پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ متاثرہ لڑکا لڑکی نے جھوٹی اسٹیٹمنٹ دی، یہ عدالت جھوٹا بیان نظر انداز نہیں کرسکتی۔
رانا حسن عباس نے کہا کہ ویڈیوز میں کوئی ایڈیٹنگ فیچر موجود نہیں، دونوں یو ایس بیز ثابت ہیں، ان میں کوئی ٹمپرنگ نہیں ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ ایف آئی اےرپورٹ میں کہا گیا کہ ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے ویڈیو دیکھی۔
پبلک پراسیکیورٹر کے دلائل مکمل ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے اور امکان ہے کہ کیس کا فیصلہ 25 مارچ کو سنایا جائے گا۔
جہاں چیف جسٹس آف پاکستان ایک ********* گشتی کی اولاد چور فراڈئے شرجیل میمن سے اپنے ہاتھوں سے شراب کی بوتلیں برآمد کرا کے پولیس کے حوالے کرے اور پولیس والے بھی کسی گشتی کی اولاد بن کر اس ********* گشتی زادے چور فراڈئے مجرم شرجیل میمن حرام زادے گشتی زادے کی شراب کی بوتلوں کو شہد اورزیتون کی بوتلیں ثابت کردیں وہاں کسی کو سزا ،،،ایل ،،،ملنی ہے ؟