یہاں سیاسی جماعتیں اور اتحادی فیصلہ نہیں کرتے ، یہاں ادارے فیصلہ کرتے ہیں حکومت چلنی ہے یا نہیں ، لوگ ٹوٹنے کو تیار بیٹھے ہوئے ہیں ق لیگ ایم کیو ایم ، پی ٹی آئی ، بی این پی لوگ ٹوٹنے اس وقت شروع ہوتے ہیں جب ریاستی ادارے حکومت سے ناراض ہوتے ہیں ۔
ق لیگ اور ایم کیو ایم جب تک حکومت کے ساتھ ریاستی ادارے مطمئن ہے یہ ساتھ رہیں گے ، جیسے ہی ریاستی اداروں کا عمران خان کے ساتھ اختلاف ہوا ، ایک اشارہ ہوگا پنجاب کے اندر تبدیلی اور دوسری جماعت تبدیلیاں شروع ہوجائیں گی -
اس حکومت کے پاس چھ مہینے ہیں اگر پرفارمنس بہتر ہوگی تو ٹھیک ہے نہیں تو کسی اور متبادل کی شروع ہو جائے گی ، ہمیشہ عمران خان نے نہیں رہنا ہے کسی نہ کسی متبادل نے ضرور آنا ہے ،یہی چھ مہینے ہیں اس میں حکومت کی پرفارمنس کا جائزہ بھی ہونا ہے اور متبادل بھی ڈھونڈا جانا ہے۔
AH classical example.
He is traitor
He is murderer
He is everything
Shamim never travelled to overseas
A grade 5 employee of Water board
Court saying you phoned from Dublin to Mr. Anwar.
Why not telling the truth ISI put bounty of 5 millions for head of Imran Farooq.
Innocents are paying for it .
What a Zulm.

بالکل کیا نمبر ون کو معلوم نہیں تھا کہ انڈیا انہیں فنڈنگ کرتا ہے؟؟ کیا نمبر ون کو معلوم نہیں تھا کہ کراچی میں بھتہ نہ دینے پر بوری بند لاشیں کون گراتا تھا؟؟ کیا نمبر ون کو معلوم نہیں تھا کہ آئے دن کراچی کو بند کون کرتا ہے؟؟ اگر معلوم تھا تو مشرف نے الطاف سے اتحاد کیوں کیا؟؟

My dear Zardari dealt with RAW agents in President house and Nawaz Sharif discussed in Muree.
Everyone in intelligence know, but AH was Urdu Speaking so crushed but strongers with ethnicity were left alone.
ان جیسوں کی تو باقاعدہ دعا نکل رہی ہوتی ہیں کہ یا اللہ عمران اور فوج میں اختلافات شروع ہو جائے۔۔۔
یہ مینگل پہلے کونسا فوج کے قریب تھا جو فوج کی سنتا؟ وہ ایک چول بندہ یے۔ کوئی اس سے پوچھے کہ خود تو کروڑوں کی گاڑیوں میں پھرتے ہو اور اپنے حلقے کے عوام کو پینی کا پانی نہیں دے سکتے۔۔
Sohail Wariach..Aik Bhand..Mirasi ha..Jo gali gali..gaon gaon Chohdries ke diero par phirta rehta ha..Chand paiso ki kheriat ke lia..Isi wajah se Aik ki khabar udhar.. udhar ki idhar...Nawaz Mafias ne issay khoob hadian dalien.....
So SW don't have any sort of credibility...
یہاں سیاسی جماعتیں اور اتحادی فیصلہ نہیں کرتے ، یہاں ادارے فیصلہ کرتے ہیں حکومت چلنی ہے یا نہیں ، لوگ ٹوٹنے کو تیار بیٹھے ہوئے ہیں ق لیگ ایم کیو ایم ، پی ٹی آئی ، بی این پی لوگ ٹوٹنے اس وقت شروع ہوتے ہیں جب ریاستی ادارے حکومت سے ناراض ہوتے ہیں ۔
ق لیگ اور ایم کیو ایم جب تک حکومت کے ساتھ ریاستی ادارے مطمئن ہے یہ ساتھ رہیں گے ، جیسے ہی ریاستی اداروں کا عمران خان کے ساتھ اختلاف ہوا ، ایک اشارہ ہوگا پنجاب کے اندر تبدیلی اور دوسری جماعت تبدیلیاں شروع ہوجائیں گی -
اس حکومت کے پاس چھ مہینے ہیں اگر پرفارمنس بہتر ہوگی تو ٹھیک ہے نہیں تو کسی اور متبادل کی شروع ہو جائے گی ، ہمیشہ عمران خان نے نہیں رہنا ہے کسی نہ کسی متبادل نے ضرور آنا ہے ،یہی چھ مہینے ہیں اس میں حکومت کی پرفارمنس کا جائزہ بھی ہونا ہے اور متبادل بھی ڈھونڈا جانا ہے۔
محمد حفیظ جو بندہ ذہنی طور پر غلام ابن غلام ہو ، وہ دو سال فوج کو گالیاں دیتا ہے اور پھر جب فوج شریف خاندان کے ساتھ ملکر سازشیں کرتی ہے۔ تو وہ اپنا قبلہ بدل لیتا ہے
You seem to forget ......big group of Lotas in PMLN are sitting to change sides now that 2 yrs of Govt has completed.........and no sign of PMLn coming to power.......Sohail Waraich is just Maryum stooge with day dreams........with Bajwa in power there is no compulsion for him to get rid of Imran

یہ چالیس پچاس لوگوں کا ایک گروپ ہے ، جو ہر حکومت میں ہوتے ہیں ، پچھلے پچاس سال سے یہ لوگ اقتدار میں ہیں خود ان کے پاس کھربوں ہیں جبکہ ان کے اپنے حلقے غربت کی بدترین شکل پیش کررہے ہوتے ہیں، جہالت وہاں راج کرتی ہے ، یہ لوگ رج کے کرپشن کرتے ہیں ، یہ لوگ ہر الیکشن میں پارٹی بدل لیتے ہیں، اب بھی پی ٹی آئی کی کشتی سے یہ لوگ سب سے پہلے چھلانگ لگائیں گے ، انہیں نون لیگ کا کہنا یا پی ٹی آئی کا کہنا زیادتی ہے ، یہ جن کے ہیں ان کے ہیں ، یہ لوگ اصل ناسور ہیں پاکستان کا