- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
دیواریں پھلانگ کر، دروازے توڑ کر چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے، لوگوں کو اٹھا لیا جاتا ہے، کہا جاتا ہے احسن اقبال کو ووٹ دیں، یہ باتیں کوئی اور نہیں ن لیگ کے ناراض رہنما دانیال عزیز کر رہے ہیں، افسوسناک صورتحال۔۔!!
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/BrzvDWK/daniyal.jpg





