Advertisement

لوگوں سے جبری پارٹی چھڑوانا عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ کررہا ہے

Advertisement

یہ تینوں لفافے کمینگی کی حد سے بھی آگے تک پی ٹی آئی اور عمران خان کے مخالف ہیں . تمام لفافوں کو ایک ساتھ بٹھا کر عمران خان پر کیچڑ اچھالنا کہاں کی صحافت ہے؟؟؟
​
 
یہ لفافے جو مرضی بکیں، حقیقت یہی ہے کہ

نواز شریف پر 2 کیس تھے اور وہ باہر بھاگ گیا
عمران خان پر 200 سے زائد مقدمات ہیں اور وہ پھر بھی اپنے ملک میں ہے!

یہ سارے کرپٹ لوگ مِل کر بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
​
 
Advertisement
Journalist 👇
200.gif