فرعون کو جب پتا چلا کہ ایک بچہ پیدا ہو گا جو اسی کا تخت الٹا دے گا تو اس نے اپنی سلطنت کے سارے بچے زندہ دفن کرنا شروع کر دئیے لیکن اس کو پتا ہی نہیں چل سکا تھا کہ اس کے اپنے ہی گھر میں موسیٰ پل رہا تھا.
باجوہ امریکی پلان کا حصہ ہے اس ملک میں خانہ جنگی کراکے حالات خراب کراکے اس ملک کے ایٹمی اثاثے نیوٹرلائز کرنا چار پانچ جرنیل اور باجوے اور امریکہ کی سازش کو پایہ تکمیل پر پہنچانے کے لئے ہی کالے **** رانا ثنا منشیات فروش ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کے قاتل اور دہشت گرد کو باجوے نے خود وزیر داخلہ بنوایا ہے تاکہ اس کے پیچھے چھپ کر اس کے ہاتھؤں ماڈل ٹاؤن جیسا قتل عام کراکے خانہ جنگی کراکے ملک کو ڈیفالٹ کراکے کے پاکستان کے ایٹمی اثاثے ختم کرا کے اسرائیل امریکہ اور انڈیا کی اجارہ داری کی جائے اور گوادر بلوچستان پر امریکئ کنٹرول میں دے دیا جائے اور باقی پاکستان کے ٹکڑے کردہے جائیں مگر عوام جاگ گئی ہے پاکستا٘ ن کے تو نہیں پاکستان کے ان سازشی نطفہ حراموں کے ٹکڑے ضرور کریں گے انشا اللہ
They wanted hide Thiers meetings in London.Local handlers.. Foreign Masters all met with Nawaz.Showbaz in London and make future strategy to tackle IK.
But I think Thiers secret meetings traced by someone.