Advertisement

لطیف کھوسہ کی عدم پیشی کی وجہ سے عمران خان کی ضمانت کا کیس ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت پر سماعت اُنکے وکیل سردار لطیف کھوسہ کی عدم پیشی کے باعث بغیر سماعت 3 اپریل تک ملتوی کر دی

ضمانت اہم یا ملاقات؟سردار لطیف کھوسہ نے عمران خان سے آج ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے گزشتہ روز اجازت لی اور آج لطیف کھوسہ عین عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کے وقت اُن سے ملاقات کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے. درخواست ضمانت پر سماعت 3 اپریل تک ملتوی کر دی گئی
Loading X post…
Open original post on X

وکالت اور سیاست کو اکٹھا چلائیں گے تو یہی ہوگا.یعنی پارٹی کے بانی کے وکیل کے پاس عدالت پیش ہونے کا وقت نہیں اس سے بڑی کون سی ذمہ داری تھی جو کھوسہ صاحب ادا کررہے تھے؟
Loading X post…
Open original post on X

اب باتوں سے قطع نظر ، وائٹ کالر کرائم کیسز میں کھوسہ صاحب کی مہارت نہیں، بہت اہم کیس کے اس میں سلمان راجہ اور سلمان صفدر کو پیش ہونا چاہے
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:

I think this is important to talk to victim first. This is lawyers duty. I am sure, Khosa (being sensible lawyer knows what he is doing).