Advertisement

لطیف کھوسہ کا متنازعہ بیان: علیمہ خان کی لطیف کھوسہ کو ریسکیوکرنیکی کوشش

سوال : میڈم پی ٹی آئی کے کچھ لوگ تو کہتے ہیں اڈیالہ کے باہر آنا ہمارے مینڈیٹ میں نہیں ہے؟

نہیں نہیں ایسا کسی نے نہیں کہا، علیمہ خان

یہ لطیف کھوسہ صاحب آپ کے ساتھ کھڑے ہیں انہوں نے کہا ہے، خاکسار
لطیف کھوسہ صاحب کا جواب خود سنیں
Loading X post…
Open original post on X
​