Advertisement

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوگیا تاہم عملے نے خط سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک موصول ہوا، آج مشکوک خط عملے نے وصول کیا، عملے کو شک گزرا تو انہوں نے خط کو کھولے بغیر پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس اور سی ٹی ڈی کی ٹیم فوری پہنچی اور خط کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

اس سے پہلے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد، جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس شاہد بلال حسن ، جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عابد عزیز شیخ کو بھی مشکوک پاؤڈر کے ساتھ دھمکی آمیز خط بھجوائے گئے تھے ۔

خطوط بھجوانے کا مقدمہ سی ٹی ڈی نے درج کر رکھا ہے اور اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

یاد رہے گذشتہ روز ججوں کو ملنے والے خطوط میں موجود پاؤڈر میں آرسینک کا انکشاف ہوا تھا۔

مشکوک خطوں کی فرانزک رپورٹ سی ٹی ڈی کو مل گئی، ذرائع کا کہنا تھا خطوں سے ملنے والے پاؤڈرمیں 15 فیصد آرسینک پایا گیا، آرسینک زہر ہوتا ہے، سونگھنے یا سانس میں جانے سے اعصابی نظام شدید متاثر ہوتا ہے۔

​
 
Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ، اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے دیگر ججز کو بھی اسی طرح کے خطوط موصول ہوچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو مشکوک خط موصول ہونے کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو ملنے والے خطوط کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مشکوک خط سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججوں کو مشکوک خط موصول ہونے کا انکشاف ہوا۔

مشکوک خطوط میں سے ایک کو کھولا گیا تو اس میں سے پاؤڈر برآمد ہوا تھا۔

اس حوالے سے تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ بھی درج کیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک خط موصول ہونے کے بعد چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 5 اور لاہور ہائیکورٹ کے 5 ججوں کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے، ان کے بھی مقدمات درج کیے گئے۔
​

ججوں کو ملنے والے خطوط کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت​


سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کو بھجوائے گئے خطوط کی تفتیش میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔

خطوط سے ملنے والے پاوڈر میں آرسینک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق خطوط میں موجود پاوڈور میں آرسینک کی مقدار دس فیصد تک ہو سکتی ہے۔

آرسینک ایک زہریلا مواد ہوتا ہے،پاوڈر میں آرسینک کی ستر فیصد سے زائد مقدار بہت زہریلی ہوتی ہے، اس کے سونگنے سے انسان کے اعصاب پر شدید اثر پڑتا ہے۔

خطوط سے ملنے والے پاؤڈر کے نمونے کو فرانزک لیب پنجاب بھیجا گیا تھا۔

Source ​
 
لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوگیا تاہم عملے نے خط سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک موصول ہوا، آج مشکوک خط عملے نے وصول کیا، عملے کو شک گزرا تو انہوں نے خط کو کھولے بغیر پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس اور سی ٹی ڈی کی ٹیم فوری پہنچی اور خط کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

اس سے پہلے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد، جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس شاہد بلال حسن ، جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عابد عزیز شیخ کو بھی مشکوک پاؤڈر کے ساتھ دھمکی آمیز خط بھجوائے گئے تھے ۔

خطوط بھجوانے کا مقدمہ سی ٹی ڈی نے درج کر رکھا ہے اور اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

یاد رہے گذشتہ روز ججوں کو ملنے والے خطوط میں موجود پاؤڈر میں آرسینک کا انکشاف ہوا تھا۔

مشکوک خطوں کی فرانزک رپورٹ سی ٹی ڈی کو مل گئی، ذرائع کا کہنا تھا خطوں سے ملنے والے پاؤڈرمیں 15 فیصد آرسینک پایا گیا، آرسینک زہر ہوتا ہے، سونگھنے یا سانس میں جانے سے اعصابی نظام شدید متاثر ہوتا ہے۔

​
ریشماں کا خط عدالت نے واپس ریشماں کے حوالے کر دیا
 
Advertisement
ریشماں کا خط عدالت نے واپس ریشماں کے حوالے کر دیا

یہ مشکوک خطوط کا معاملہ ٦ ججز کے خط اور اس پر ملک میں مچنے والے شور پر سے توجہ ہٹانے کا ڈرامہ دکھائی دیتا ہے

کیا خیال ہے؟؟؟
​
 

یہ مشکوک خطوط کا معاملہ ٦ ججز کے خط اور اس پر ملک میں مچنے والے شور پر سے توجہ ہٹانے کا ڈرامہ دکھائی دیتا ہے

کیا خیال ہے؟؟؟
​
جب کسی کا برا وقت آتا ہے تو اللہ اُس کی مت بھی مار دیتا ہے۔ جنرل ریشماں کو اُس کے کرتوت لے دے جائیں گے