- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xپہلے عدالت کے سامنے سرنڈر ۔۔ پھر انصافلاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے دو رہنماؤں، سابق ایم پی اے احمد خان بھچر (پی پی 87 میانوالی) اور سابق ایم این اے احمد چٹھا کی نااہلی کے خلاف دائر درخواستیں ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر دیں۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ دونوں درخواست گزار جب تک عدالت کے سامنے سرنڈر نہیں کرتے، ان کی درخواستوں پر کارروائی آگے نہیں بڑھائی جا سکتی





