- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
لاہور ہائیکورٹ کا چئیرمین نادرا منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا تحریری فیصلہ جاری
جسٹس عاصم حفیظ نے اشبا کامران کی درخواست پر 30 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا
نگراں حکومت اور وفاقی حکومت نے نادرا رولز 2020 کے رول 7 اے کے تحت تعیناتی کی ، تحریری فیصلہ
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس تقرری کے لیے کوئی اشتہار یا اہلیت کا معیار نہیں رکھا گیا ، فیصلہ
ایک ہاتھی کو چوہے کے گھر میں نہیں چھپایا جاسکتا فیصلہ
ایک دلیل یہ دی گئی کہ اس سے پہلے بھی دو حاضر سروس افسر نادرا خدمات انجام دے چکے ہیں فیصلہ
ماضی میں کیے گئے غلط کاموں کا مطلب یہ نہیں کہ دوبارہ وہ کام کیا جائے فیصلہ
غیر قانونی طور کیے گئے کام کوئی قانونی کور نہیں دیا جاسکتا فیصلہ
یہ حقیقت ہے کہ نگراں حکومت یا مستقل حکومت نے تعیناتی کےلیے کوئی اوپن پراسس اختیار نہیں کیا ، فیصلہ

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/j62rC3g.jpeg