Advertisement

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہٰی کو کل پیش کرنیکا حکم،آئی جی اسلام آبادبھی طلب

چیف جسٹس نے پرویز الٰہی کیس جسٹس مرزا وقاص رؤف کی عدالت میں منتقل کردیا

سیشن جج اٹک پرویز الہی کو بازیاب نہیں کرواسکے۔

پرویز الہی کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہ کرنے پر
سی پی او راولپنڈی ،ڈی پی او اٹک
سپرینٹنڈنٹ جیل اٹک کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹسز جاری
عدالت نے گیارہ بجے وفاقی حکومت کے وکیل کو طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ کا چوہدری پرویز الہٰی کو کل پیش کرنے کا حکم، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کل ذاتی حیثیت میں طلب۔۔!!

پرویز الہی کیس،ڈپٹی سپریٹنڈنٹ جیل نے عدالت نے بتایا کہ سپریٹنڈنٹ جیل اسلیئے عدالت پیش نہیں ہو سکے کہ اٹک جیل میں عمران خان گرفتار ہیں اسلیئے السیکیورٹی رسک ہے۔

جسٹس مرزا وقاص روف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا پھر تو آپ کو بھی نہیں آنا چاہیئے تھا۔

سی سی پی او راولپنڈی اور ڈی پی او اٹک کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

سیشن جج اٹک اور جیل سپرنٹینڈنٹ اٹک جیل پہنچ چکے ہیں مگر پرویز الٰہی کو عدالت نہیں لایا گیا ابھی تک۔
Loading X post…
Open original post on X

سرکاری وکیل کی رپورٹ کے مطابق پرویز الہی اٹک جیل میں موجود نہیں ہے، پرویز الہی کیلئے اسلام آباد پولیس لائنز کو سب جیل قرار دے دیا گیا ہے۔

پرویز الہی آپکے ہمراہ نہیں آئے، صحافی کا سوال۔
پرویز الہی اٹک جیل میں موجود نہیں ہیں سیشن جج اٹک کا جواب
پرویز الہی اسلام آباد میں ہیں، سیشن جج اٹک
اسلام آباد پولیس نے پولیس لائنر اسلام آباد کو سب جیل قرار دیکر پرویز الہی کو وہیں رکھا ہوا ہے سیشن جج اٹک کا جواب

چوہدری پرویز الہی کو اسلام آباد پولیس لائن میں بند کر کہ سب جیل قرار دے دیا گیا۔۔ہائیکورٹ میں اج بھی بلکے اب کبھی بھی اس مقدمہ میں پیش نہیں کیا جائے گا،، جسٹس امجد رفیق کو ملتان بینچ ٹرانسفر کردیا گیا ہے،،اب کوئی امکان نہیں،، البتہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے لگتا ہے چوہدری پرویز الہی کی نظر بندی کلعدم قرار دے دی جائے،،،

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
jabtak isi sector commander se ijazat nahi mile gi, tabtak pervaiz elahi ko koyi mayi ka lal court me pesh nahi kara sakta.
 

چوہدری صاحب اس وقت آئی ایس آئی کے غنڈوں کے کسی سیف ہاؤس یا ڈیٹ (ڈیٹیچمینٹ) میں کسی سیل میں بند ہونگے اور انکے ساتھ غیر انسانی سلوک ہو رہا ہو گا
​
 
Advertisement