- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت کی سزائیں سُنا دیں
سول جج شازیہ پروین نوکری سے برخاست
سول جج شہباز حسین کی چار گریڈ درجے تنزلی
ایڈیشنل سیشن جج عبد اللہ عثمان پر جرمانہ عائد
ججز پر کرپشن سمیت دیگر نوعیت کے الزامات تھے
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Ano1nNe.jpeg





