Advertisement

لاہور:گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں،کارکنان کیخلاف سنگین دفعات کےمقدمات درج

1329282_3295587_pti-lhr-arrest1_updates.jpg

لاہور کے مال روڈ پر گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر دہشت گردی، اغواء، کارِ سرکار میں مداخلت اور ہراساں کرنے کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق مقدمے میں پی ٹی آئی کی خواتین سمیت 38 کارکنان نامزد ہیں۔

درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ حافظ فرحت عباس نے کارکنان کو سرکاری املاک کونقصان پہنچانے پر اکسایا، پی ٹی آئی کارکنان نے سرکاری گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔

ایف آئی آر کے مطابق حافظ فرحت عباس نے 4، 5 نامعلوم ساتھیوں سمیت شدید فائرنگ کی، ساتھیوں کے ہمراہ کانسٹیبل کی وردی پھاڑ دی۔

درج ایف آئی آر میں مزید کہا گیا ہے کہ حافظ فرحت عباس کو قابو کر کے پولیس نے پستول بھی برآمد کیا۔

ایف آئی ار کے مطابق گرفتار 42 ملزمان سے ڈنڈے اور لاٹھیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔

Source
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:

Nazism 2.0 in Pakistan. Or yeh democracy k naam pe gundagard maghrib is govt ko mubarakbadain de raha ha. Tamasha ha.
 
انکے اوپر ڈھاکہ میں ترانوے ہزار پتلونیں اتروا کر انڈیا سے کتے کی ننگا ہوکر انڈیا سے مار کھا کر سور بن کر کر ہتھیار پھینک کر انڈیا سے عبرتناک شرمناک زلت ناک شکست اور ہیجڑوں نامردوں اور کھسروں کی طرح ہار کر مار کھا کر کت پریڈ کراکر ملک توڑنے کا مقدمہ بھی بنا کر ان سب کو پھانسی دیدو