Advertisement

لاہور پولیس کا ناروا سلوک - شہری کی شو روم سے نئی بائیک خریدتے ہی اسے اگ لگانے کی کوشش

یہ ہے میاں صاحب کی بار بار کی باریوں اور پچھلے دس سال سے مسلسل پنجاب میں حکومت کی پراگرس

(clap)

رانا ثنا اللہ صاحب فرمائیں گے ...... یہ جو ہے وہ قانون کے مطابق عمل کیا گیا ہے لیکن میاں صاحب کی پرانی گاڑیوں پے بھی نمبر پلیٹ نہیں ہے، کسی پے بائیک کا نمبر لگا ہے، وہاں قانون سو جاتا ہے، قانون کو خطرہ ہوتا ہے تو کسی غریب کی نئی بائیک سے