Advertisement

لاہور: فضائی آلودگی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، معیار انتہائی مضر صحت

1407086_3579784_03_updates.jpg

پنجاب کے شہر لاہور میں فضائی معیار آج انتہائی مضرِ صحت ہے جہاں فضائی آلودگی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔

لاہور کی فضا میں آلودگی کی تعداد 848 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ ملتان اور اس کے گرد و نواح میں اسموگ کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

اے کیو آئی کے مطابق آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارت کا شہر کولکتہ دوسرے اور بھارتی دارالحکومت دہلی تیسرے نمبر ہے۔

دوسری جانب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں فضائی آلودگی کا گزشتہ سالوں کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے۔

ماہر ماحولیات کا کہنا ہے کہ شہری موجودہ فضا میں باہر نکلنے سے پرہیز گریز کریں، بچے، بزرگ اور بیمار افراد گھروں میں رہنے کو ترجیح دیں۔

Source

لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکا اور فضائی آلودگی کے باعث عوام کی زندگی اجیرن بن کر رہ گئی ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق لاہور شہر میں لگنے والے 11 علاقوں کے گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکے، شہر میں فضائی آلودگی کا گزشتہ سالوں کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے۔

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور شہر میں انڈیکس 1067 ہوگیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں حد نگاہ صفر ہو گئی ہے۔

ماہرین ماحولیات نے موجودہ فضا میں شہریوں کو باہر نکلنے سے پرہیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچے، بزرگ اور بیمار افراد گھروں میں رہنے کو ترجیح دیں۔

ماہر ماحولیات کا کہنا ہے کہ شہر کی فضا آلودہ ہونے سے سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے، یہ فضا شہریوں کے ساتھ چرند پرند اور نباتات کے لیے بھی نقصان دہ ہے، موجودہ ماحول میں شہری متوازن خوراک اور پانی کا زیادہ استعمال کریں۔

ادھر اسموگ کی روک تھام کیلئےصوبے بھر میں پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں اور ترجمان پنجاب پولیس کے مطاببق رواں سال ایس او پیزکی خلاف ورزی کرنے والے 1035افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور 1330 کے مقدمات درج ہو چکے ہیں۔

ترجمان پنجاب پولیس کا بتانا ہے کہ لاہور میں انسداد اسموگ کارروائیوں میں 73 ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور 184 مقدمات درج کیے گئے۔

زہریلادھواں چھوڑنے پر 6 لاکھ گاڑیوں کے چالان کیے گئے اور غیر معیاری فٹنس پر ڈیڑھ لاکھ گاڑیاں بند کی گئیں، زہریلادھواں چھوڑنے پر 10ہزارگاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ معطل اور کروڑوں روپےکے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔

خیال رہے کہ اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث لاہور کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے اور لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔

Source ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

صوبے کی باگ دوڑ جب منحوس اور نالائق لوگوں کے ہاتھ میں ہو گی تو پھر یہ تو ہو گا
​
 
Next ya Garbage removal ka thakka abb Turkish company ko dain gay.

آھو . اور پتہ ہے کہ یہ ٹھیکہ کیسے دیں گے ترکیہ فرم کو؟؟

اس ڈائن کا کدو بھائی کسی ترکئی بندے کو پکڑ کر اسے تھوڑے بہت پیسے دے گا اور اس کے نام ایک گاربیج ڈسپوزل فرم رجسٹر کرائے گا . ترکیہ میں بھی کرپشن پاکستان کی طرح بہت زیادہ ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں . پھر اس فرم کو پنجاب میں یہ ڈائن ٣ گنا قیمت پر ٹھیکہ دے گی اور کانٹریکٹ میں یہ شق رکھی جاۓ گی کہ ادائیگی ڈالرز اور ایڈوانس میں ہو گی اور کانٹریٹ خفیہ رکھا جائے گا اور کسی عدالت کو اسے دیکھنے کا اختیار نہیں ہو گا . جھگڑے کی صورت میں آربیٹریشن ترکیہ میں ہو گی اور جیتنے والی پارٹی کو ادائیگی ڈالرز میں یکمشت ادا کی جائے گی جیسا ان لوگوں نے تیل گیس کوئلہ اور بجلی بنانے والی فرموں کے ساتھ ٹھیکوں میں کیا . کیس ہاریں تو تب بھی پیسے انکی جیب میں اور جیتیں تو تب بھی انکی جیب میں . بالفرض محال اگر دو ارب روپے کا ٹھیکہ ہے تو دو تین لاکھ روپے اس ترکئی باشندے کو دے دیں گے اور باقی سب کچھ بار و بار ڈالروں میں خود ہی ڈکار جائیں گے . اس طرح کسی منو لانڈرنگ کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی
وہ سلمان شہباز لندن میں بیٹھا اب اسی طرح ہر مہینے پاکستان کو مختلف بزنسس کی مد میں کئی کئی اربوں کا چونا لگا رہا ہے . اب حمزہ ککڑی بھی اپنا کاروبار پاکستان میں سمیٹ سماٹ کر لندن منتقل کر چکا ہے

جناب چوریاں کرنا کوئی اس خاندان سے سیکھے

Pakistan ka muneera he hafiz hay abb tou.