لاہور بار ایسوسی ایشن کی سابق وزیراعظم عمران خان صاحب سے ملاقات کی۔
ملاقات میں صدر لاہور بار راو سمی نے ججز اور عدالتوں کے غیر منصفانہ جھکاؤ اور رات کے اندھیرے میں عدالتیں لگانے کی پرزور مذمت کی۔ صدر لاہور بار نے کہا کہ پاکستان کے خلاف اس غیر ملکی سازش کے خلاف، لاہور بار ایسوسی ایشن عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
جنرل سیکرٹری لاہور بار عمار یاسر کھوکھر نے کہا کہ لاہور بار کی کابینہ پاکستان کے خلاف غیر ملکی مداخلت اور ججز کے غیر منصفانہ انصاف کی کی شدید مذمت کرتی ہے۔
عمران خان نے لاہور بار ایسوسی ایشن کی کابینہ کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا۔ لاہور بار کے وفد میں صدر راو سمی ، جنرل سیکرٹری عمار یاسر کھوکھر، سیکرٹری شاکر چاہل، ایڈووکیٹ ملک حیدر مجید سمیت تمام کابینہ نے شرکت کی۔
*ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کا ایس ایچ او صدر چیچہ وطنی اے ڈی شاہین کے واٹس ایپ گروپ میں نازیبا کمنٹس پر سخت نوٹس* ایس ایچ او تھانہ صدر چیچہ وطنی اے ڈی شاہین کو فوری معطل تبدیل لائن کردیا ۔ ڈی ایس پی چیچہ وطنی سرکل کو معاملہ کی انکوائری کے احکامات جاری۔ ترجمان پولیس ساہیوال