- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
اہم غیر معمولی معاملہ : 14 اگست سے لاپتہ سابق ڈپٹی سپریڈنٹ جیل محمد اکرم کو 'پرانی انکوائری' میں نوکری سے برخاست اور بھاری جرمانے کی سفارش کر دی گئی 30 اگست کو ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے 'لاپتہ' اکرم کے نام کا شوکاز نوٹس بھی جاری ، 'لاپتہ' اکرم کو 7 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے اس سے قبل 'لاپتہ' اکرم کے نام نوٹس جاری ہوا تھا کہ آفیسر کالونی کا گھر خالی کریں آپ کی اڈیالہ جیل سے ٹرانسفر ہو چکی ہے
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو کنٹرول محمد اکرم کو ہوم ڈیپارٹمنٹ نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا،شوکاز نوٹس 29 فروری کو اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی لڑائی کے معاملے پر جاری کیا گیا
Loading X post…
Open original post on Xسابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو کنٹرول محمد اکرم کو ہوم ڈیپارٹمنٹ نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا،شوکاز نوٹس 29 فروری کو اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی لڑائی کے معاملے پر جاری کیا گیا
Loading X post…
Open original post on X





