Advertisement

لاپتہ افراد کیس، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور عدالت میں پیش

لاپتہ افراد کیس، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی عدالت میں پیش

ضمانت کے باوجود گرفتاریاں ہورہی ہے، عدالتی احکامات ہے کہ ضمانت کے بعد گرفتاری نہیں ہوگی، چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم

ہم خود اس چیزوں سے متاثر ہیں، اسطرح معامالات کے میں خود خلاف ہوں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا چیف جسٹس کو جواب

ضمانت کینسل کرنے کے لیے سپریم کورٹ چلے جائیں لیکن اسطرح بندوں کو اغوا نہ کریں، چیف جسٹس کی وزیراعلی علی آمین گنڈاپور کو ہدایت ع

عدالتی احکامات پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم

فوکل پرسن دیں دے، ایڈووکیٹ جنرل کے ساتھ مل کر قانون سازی کریں گے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی چیف جسٹس سے درخواست

ضمانت ملنے کے بعد دوبارہ اغواء کرنا کوئی طریقہ نہیں، اگر کوئی ملزم مطلوب ہوتو اس کی گرفتاری دوبارہ شو کی جائے اب روزانہ کی بنیاد پر یہ چل رہا ہے ،آئین کی پاسداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم کے لاپتہ کیس میں ریمارکس
Loading X post…
Open original post on X

علی امین گنڈا پور کے صوبے میں بھی لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے۔۔پشاور ہائیکورٹ میں حیات آباد میں 4 بھائیوں کو اٹھانے کی کیس کی سماعت ہوئی،
کاروائی کے وقت ایس ایچ او حیات آباد سی سی ٹی وی میں نظر آرہے ہیں۔۔درخواست گزار
قران پر حلف دیں کہ آپ نے درخواستگزار کو نہیں اٹھایا۔۔جسٹس اعجاز انور کا ایس ایچ او حیات آباد سے مکالمہ

مجھے وقت دیں۔وکیل سے مشورہ کرتا ہوں۔۔۔ایس ایچ او حیات آباد کا جواب
Loading X post…
Open original post on X
​
 
علی امین کے پاس موقع ہے کہ وہ پشاور ہائی کورٹ سےغیر قانونی جبری اغوا میں ملوث ایجنسیوں کے خلاف سخت فیصلہ لے اور پھر اس کے بعد جو اس طرح کی حرکتوں میں ملوث ہو ان کو گرفتار کرکے ان کے ساتھ وہی سلوک روا رکھے جو یہ اپنے مغوی کے ساتھ روا رکھتے ہیں - کم از کم کے پی کے میں تو یہ بدمعاشی رکھ جاے