Advertisement

لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے کی ذمے داری جسٹس(ر)فقیرکھوکھر پر آن پڑی

لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے کی ذمے داری اب اِن پر ہے، حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو ہٹا کر جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا۔۔!!
Loading X post…
Open original post on X

لاپتہ کمیشن کے نئے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر بیمار اور سروسز اسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں، کل 80 برس کے بزرگ سیاسی رہنما رانا محمد اقبال عیادت کیلئے گئے تھے، دعا کریں کھوکھر صاحب جلد صحتیاب ہوں اور لاپتہ افراد کو ڈھونڈ سکیں۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:
Advertisement

موصوف کی جو بالی عمریا ہے اس حساب سے عالی مقام کے قبروں کے ڈیزائن دیکھنے کے دن ہیں لیکن کیا کہیں عہدوں پر براجمان ہونے کا لالچ ختم ہونے کا نام نہیں لیتا ​
 

موصوف کی جو بالی عمریا ہے اس حساب سے عالی مقام کے قبروں کے ڈیزائن دیکھنے کے دن ہیں لیکن کیا کہیں عہدوں پر براجمان ہونے کا لالچ ختم ہونے کا نام نہیں لیتا ​
KURSAY SAY ROH PARWAZ KARNAY KA RECORD BANA NA HAY.