Advertisement

قید تنہائی میں رکھ کر ہمارے والد کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، قاسم/سلیمان

Advertisement
سب لوگوں کو معلوم ھے کہ منیرا چوڑا اور اس کے حواری مظلوموں پر ڈکٹیٹر بن کر ظلم کر رھے ہیں اس منیرے مستری اور اس کے حواریوں کی یہی اوقات ھے کہ مظلوموں پر ظلم کرنا، ان نمونوں ظالموں منافقوں کے ہاتھ میں ظلم کے علاوہ اور کچھ نہیں ھے
 
Advertisement
Zalim munafiq Munira Mistri pakistan ko tabah ker raha hay. PAKISTAN BACHOOW
100 Percent Text GIF by NeighborlyNotary®
TRUE
 

ماشااللہ شاباش ہے ایسے بیٹوں پر ان کی تربیت پر بے شک اللہ نیتوں سے واقف ہے، ایسی مثالیں سن رکھی ہیں اور دیکھ بھی رکھی ہیں کے بیٹوں نے جو والد کا حال کیا ہے باوجود بہترین تعلیم و تربیت کے بے شک اللہ چاہیے جِسے عزت دے اور جسے ذلت دے اللہ کا قانون سب سے اوپر ہے وہ سب پر حاوی ہے کوئی اُس سے باہر نہیں نکل سکتا، ۔ فورم کے جو لوگ باپ کے عہدے پر فائز ہے بے شک وہ تربیت میں بہت آگے ہونگے، پر یقین کریں یہ سب کہ اولاد نیک ہونا فرمانبردار ہونا کسی کے ہاتھ میں نہیں ہے وہ کہتے ہیں نہ کسان کا کام ہے زمین میں بیج بونا لیکن اُس میں سے پودا اللہ سبحان وتعالی نہیں ہے نکالنا ہے، چاہے آپ سب کچھ کرلیں پر اللہ کا ہی حکم ہی چلنا ہے چاہے اچھی تربیت ہو یا خراب۔۔۔۔​
 

قید تنہائی میں رکھ کر ہمارے والد کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، قاسم/سلیمان​



ISS WAQAT TOU MUNEERAY MISTRY KEY PIDDI LUGI HOUYE HAY.

ماشااللہ شاباش ہے ایسے بیٹوں پر ان کی تربیت پر بے شک اللہ نیتوں سے واقف ہے، ایسی مثالیں سن رکھی ہیں اور دیکھ بھی رکھی ہیں کے بیٹوں نے جو والد کا حال کیا ہے باوجود بہترین تعلیم و تربیت کے بے شک اللہ چاہیے جِسے عزت دے اور جسے ذلت دے اللہ کا قانون سب سے اوپر ہے وہ سب پر حاوی ہے کوئی اُس سے باہر نہیں نکل سکتا، ۔ فورم کے جو لوگ باپ کے عہدے پر فائز ہے بے شک وہ تربیت میں بہت آگے ہونگے، پر یقین کریں یہ سب کہ اولاد نیک ہونا فرمانبردار ہونا کسی کے ہاتھ میں نہیں ہے وہ کہتے ہیں نہ کسان کا کام ہے زمین میں بیج بونا لیکن اُس میں سے پودا اللہ سبحان وتعالی نہیں ہے نکالنا ہے، چاہے آپ سب کچھ کرلیں پر اللہ کا ہی حکم ہی چلنا ہے چاہے اچھی تربیت ہو یا خراب۔۔۔۔​
Zalim munafiq Munira Mistri pakistan ko tabah ker raha hay. PAKISTAN BACHOOW
سب لوگوں کو معلوم ھے کہ منیرا چوڑا اور اس کے حواری مظلوموں پر ڈکٹیٹر بن کر ظلم کر رھے ہیں اس منیرے مستری اور اس کے حواریوں کی یہی اوقات ھے کہ مظلوموں پر ظلم کرنا، ان نمونوں ظالموں منافقوں کے ہاتھ میں ظلم کے علاوہ اور کچھ نہیں ھے
یار اندازہ کرو ٹوٹا ہوا عمران خان - ایک سائیڈ کی طرف لٹکا چلا آ
رہا ہو تو کیسا عجیب لگے گا

giphy.gif