قصور کے واقعہ پر نام نہاد وزیر قانون رانا ثناء اللہ اور پرویز رشید کا بیان اور اسی کماش کے جو لوگ یہ کہہ رھے کہ جی دیکھو یہ پرانے واقعات ہیں صرف سات بچوں سے زیادتی ھوئی ھے ۔۔۔۔۔۔ اور زیادہ ویڈیوز بھی نہیں ہیں ۔۔۔۔۔ یہ سب زمین کا جھگڑا ھے ۔۔۔ بھائی شاید زمین کا جھگڑا ہی ھوگا واللہ و عالم ۔۔ لیکن یہ واقعات تو پیش آئے ہیں نا ۔۔۔ اور بچوں کے ساتھ جو کچھ ھوا ایک المیہ ھے لیکن ۔۔ تف اور لعنت ھے ایسے گھٹیا سیاستدانوں کی کمینگی اور انتہائی گھٹیا سوچ پر اور ان جاہل لوگوں کی زھنی غلامی پر بھی تھو ۔۔۔۔ جو ان کو آپنا لیڈر مانتے ہیں
مکروہ انسان نما جانوروں کی لسٹ میں مزید اضافہ ... پرویز رشید ، رانا ثناءاللہ ، طلال چوهدری کے بعد ان کے ساتھ نجم سیٹهی بهی شامل هو گیا ..... مجهے ان ن لیگی حمایتیوں کی سمجھ نہیں آئی کہ ایک جرم اور مجرموں کو دوسرے جرائم کے ساتھ جوڑ کر اس قصور والے واقعہ کی اهمیت کیوں کم کی جارہی هے ...
رائے ونڈ میں بادشاہ سلامت کا ۔۔۔۔ ایک مور جنگلی بلا مار دے تو دس بارہ پولیس والے معطل کر دئیے جاتے ہیں ۔۔۔۔ سانحہ قصور میں متاثرین کی داد رسی اور انصاف کے بجائے ۔۔۔۔ مجرموں کی سرپرستی کے لئے سرکار نے اچھے خاصے خونخوار کتے بھونکنے کے لئیے چھوڑ رکھے ہیں ۔۔۔ واہ جی واہ ۔۔۔۔۔ شرم نہیں آتی ان کو
I don't understand the love of this poster with PTI.
Come on man, we know you are biased, we also know that your upper chamber is empty, but still, hey what the hack?
If you thinking that by your propaganda anyone would change their loyalties with Jamat then quicker you get a bout of the truth better for you. Otherwise, I fear you would die spending a worthless life.
Before saying anything, I know from my childhood, how Jamat used to create groups for violence. Some of my best friends were in it, then they realised it is nothing but brain washing on grand scale, they left.
NEWSONE exposed whole truth, Khurshid Kasuri right hand Mubeen behind this crisis. Mobeen has land dispute with Zafar. All looking Khursheed Ksuri, when he will speak, as other Pasha Party leaders daily visit Kasur for photo session.