Advertisement

قوم کو مبارک ہو انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو چکا، شہزاد اکبر

justice111.jpg

شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو چکا ہے انہوں نے اس پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے خلاف ہونے والے اس عمل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر اپنا، سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان، شہباز گل، ڈاکٹر ارسلان خالد و دیگر کا نام ایئرپورٹس کی سٹاپ لسٹ میں شامل کیے جانے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو چکا ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

ان کا کہنا تھا کہ 16ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرنے والا وزیراعظم اپنے فرائض کی ادائیگی کی سٹاپ لسٹ پر ہے۔ انہوں نے اپنا نام سٹاپ لسٹ میں شامل کیے جانے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 11 اپریل کی رات ایک بج کر 55 منٹ پر نام اس لسٹ میں ڈالے گئے حالانکہ تب تو کوئی حکومت بھی نہیں تھی نہ ہی کابینہ تھی۔

دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مرزا شہزاد اکبر اور شہباز گِل کے نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے کا آرڈر معطل کر دیا۔

دورانِ سماعت شہزاد اکبر نے عدالت کو بتایا کہ مسئلہ یہ ہے کہ عجیب حالات میں مجھ سمیت 5 افراد کے نام پی این آئی ایل میں ڈالے گئے۔

شہباز گِل کے وکیل نے کہا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ جب نام ڈالے گئے اس وقت کوئی حکومت نہیں تھی۔

مرزا شہزاد اکبر نے کہا کہ ڈی جی ایف آئی اے سے پوچھا جائے کہ نام ڈالنے کی ریکویسٹ کس نے کی؟
 
Sharifon ke rundi khanay..Oops I mean courts janay ka kya faida.
 
Shehzad sahib, public the name of the person who have signed the orders, the time has come for vigilante. Public will take care of these morons. Imported Gov't namanzoor
 
Advertisement
امریکہ انڈیا اسرائیل باجوے اور ندیم انجم کی امپورٹڈ حکومت نا منظور