قومی ٹیلی ویژن پر قومی دن پر باجوہ بلا کر جنرل باجوہ کا مزاق، جرنیل بیرون ملک یا اپنے ڈرائنگ رومز میں بیٹھ کر مقبول ترین لیڈروں کے خلاف سازشیں بند کریں۔ صابر بتاتے ہیں کہ جنرل درانی اپنی کتاب میں درست تھے جس پر جنرل باجوہ نے پابندی لگا دی تھی۔
اس کا استعمال کر کے جیسے یہ حکومت میں آئے ہیں اور جتنی لعنتیں جنرل کو پڑ رہی ہیں مروڑا تو گیا ہے اور اب ان کے ہاتھوں اپنی اوقات بھی دیکھ لے نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے