- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
قومی اسمبلی ۔جے یو آئی ف کی عالیہ کامران اور صدف احسان آمنے سامنے
صدف احسان فراڈ کے ساتھ منتخب ہو کر حلف لیکر آگئی ہیں ۔ اس اجنبی خاتون کویہاں سے باہر نکالا جائے ،عالیہ کامران
ہم پاکستان لئے کام کرنے آئے ہیں ،مولانا فضل الرحمن نے مجھے خود ٹکٹ دیا ہے ،صدف احسان
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/7jBDh6m/safhqi1h11.jpg





