kon sa haq or kon sa sach.. ye judge to full court ke samne nanga howa Lekin haram jo banda kaye Os ka pir sharam haya ghairat se koyi taloq nhi reta.. tamam ke tamam bashamol qazi chor corruption ke hamam ma aj bori tara nangay howay.. aj is mulk ki SC ki credibility bilkol ZERO ho gyi.. إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,
I really dont have hope for Pakistan ! I been Watching this all my life from 80s when i was teen ager from Nawaz to BayNazir ! Molana ! JAmiyet !
Imran Khan can only do little bit good ! and it will be back to normal ! as Pakistan was will remains same !
اس کرپشن کے سائے میں ہم سب ایک ہیں میں شروع دن سے کہہ رہا تھا یہ سب ججوں کا سٹیج ڈرامہ ہے جو انہوں نے لگایا ہوا تھا قاضی فائز عیسی دوسرا نواز شریف ہے ججوں کے سامنے ہر کسی کو گالیاں دیتا تھا وہ پاکستان کو اعلانیہ کو گٹر کہتا تھا پاکستان کے کے رہنے والے منافقین کہتا تھا اس کے نزدیک۔۔۔۔۔۔ وہ دعوے کرتا ہے میرے بڑوں نے پاکستان بنایا تھا اور میں مدر پدر آزاد ہوں وہ تو اسلام کے متعلق تک کہتا ہے کہ آئین اسلام سے بھی اوپر ہے فوجیوں کو تواتر کے ساتھ گالیاں دیتا تھا اس کا مشن تھا کہ ہمیں نہ پوچھا جائے اگر کوئی ہمیں پوچھے گا تو ہم اس کی ماں بہن ایک کر دیں گیں اس سے پہلے بھی ججوں کا صدارتی ریفرنس کا خارج کرنا صاف ظاہر تھا کہ ہم ہر کسی احتساب سے پاک ہیں مخالف وکیل کو اچھل اچھل کے پڑنا اور بات نہ کرنے دینا جج دیکھ کر انجوائے کر رہے ہوتے تھے اور با ر با ر معافیاں مانگتے تھے پھر مزے مزے سےآپس میں بھی لڑ پڑتے تھے جیسے کہیں گولف کھیلنے آئے ہوں قوم کا پیسہ ان کی عیاشیاں دیکھنی والی تھیں قاضی فائز عیسی اور اس کی بیوی سےشہد کی بوتلوں کے تحفوں کےتبادلے اور ان کے تزکرے اورقاضی ٖ فائز عیسی بیگم سمیت چیف جس سے ملاقاتیں سب ظاہر تھا یہ ڈرامہ چل رہا ہے اور ادکاریاں باخوبی نبھائی جا ہیں ہیں کہ اس کرپشن کے سائے میں ہم سب ایک ہیں کا گیت بیک گراؤند میں چل رہا تھا خیر ججوں نے آج بتا دیا اگر انصاف کا رخ ہماری طرف کیا تو ہم انصاف کے کپڑے پھاڑ کر اسے سر بازار ننگا کر دیں گیں اور کر بھی دیا
ابھی لوہار ہائی کورٹ میں کیا ہورہا ہے سب دیکھ رہیں ہیں چھٹی کے دن عدالتیں لگا کر ضمانتیں دی جارہی ہے ملزم کو گرفتاری 10 دن پہلے بتانے کا کہا جارہا ہے کس طرح نونی لیگ کو نوازنے کے لیے جج ڈسپلن کے خلاف جا کر آپس میں جھگڑ کر نونی لیگ کے حق میں فیصلے دے رہے ہیں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ پر جج ضمانت ایسے بانٹ رہے ہیں کہ یہ کوئی جرم ہی نہیں منشیات فروش رانا ثنا اللہ کو اوٹ اف وے جا کر ضمانت دی گئی ہے ججوں کو اپوئنٹ کرنے پر جوتوں میں دال بٹ رہی ہے ہر کوئی اپنے جج لگا نے کے چکر میں ہے
ججوں کے پاس ایک موقعہ تھا کہ یہ ساری عمر انصاف کرنے پر جو تنخواہیں لیتے ہیں وہ حلال کرنے کا لیکن ججوں کے اس یو ٹرن نے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان میں ا نصاف کی حکمرانی صرف عام عوام تک چاہتے ہیں اس جج نے کیا نہیں کیا ٹیں تیں سب کو گالیاں دی عام عوام ملک تک نہ چھوڑا ہر کسی کاٹا لیکن اس کے ساتھی ججوں پھر بھی اس کا ساتھ دے کر ثاپت کیا کہ پاکستان میں انصاف اندھا ہی نہیں دو ہاتھ آگے بہرہ بھی ہوتا ہے
A very simple solution is to close down these ******* of the riches courts and have military courts.
OR, the public should come out on the streets as the common person is affected the most.
What are the consequences if we do not accept their decision?
Basically, the judgement today has legitimised that you can kill, steal, do money laundering etc. you will be free if you are powerful and influencer.
Which Islamic law allows them to be supreme that you can not criticize them? What the **** is "Tohinay Adalat"?
The only supremacy belongs to Allah alone. I am really fed up with this, I do not know why do we even call it the Islamic Republic? What is so Islamic about it? From top to bottom every institution/person is corrupt to the core.
And they also asked QFI and family to own assets, not declare them in their returns and when asked about justification label accusation on other but not provide money trail of their assets.