- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پی ٹی ائی کی ٹکٹ پرایم این اےبن کرنون لیگ میں شامل ہونےوالے عثمان علی کا پہلا انٹرویو
عثمان علی نےقران پاک پرحلف اٹھا نےکےباوجود پی ٹی ائی کو چھوڑنےپرقوم سےمعافی مانگ لی۔کہامجھےبہت افسوس ہے اور میں مانتا ہوں کہ میں نےحلف اٹھایاتھاجس پر میں اللہ تعالی اور قوم سےبھی معافی مانگتاہوں
پی ٹی ائی کےکچھ اور ارکان اسمبلی بھی مجھےکہتےہیں کہ ہماری بھی نون لیگ میں سیٹنگ کروا دیں تو میں انکےلیےدعا گو ضرور ہوں لیکن میں نےکہا یہ کام نہیں کرسکتا۔عثمان علی
کیا وہ ارکان پنجاب سےہی ہیں، سوال
جی وہ بھی پنجاب ہی سےہیں، عثمان علی
عثمان علی نے پی ٹی آئی لیڈرشپ پر بڑا الزام لگادیا،کہاپی ٹی ائی کی لیڈرشپ کامیچ فکس تھاانہوں نےہمیں فروخت کیا،میں بیرسٹرگوہرسمیت سب کوکہتا رہامجھےازاد نہ رکھاجاے،باقی سب کوSICمیں شامل کرلیالیکن ہم5کوازادرکھا،انہی کی سیٹنگ کی وجہ سےہمیں خراب کیا،میں ایفیڈیویٹ دینےگیاتوبیرسٹرگوہرنےکہارہنےدیں
چھ ماہ تک میں چھپارہااورکسی محفوظ جگہ پرتھا لیکن پھر پی ٹی ائی والوں نےہی مجھےکہا کہ پشاورچلےجائیں،رائےحسن نوازنےبھی کہاتوپھر میں راستےمیں پکڑا گیا،لگتاہےانکامیچ فکس تھا انہوں نےہمیں ازاد ہی رکھا توپھرمیری مدر پارٹی نون لیگ ہی تھی تومیں نے26ویں ترمیم کےوقت ن جوائن کرلی، عثمان علی
عثمان علی نےقران پاک پرحلف اٹھا نےکےباوجود پی ٹی ائی کو چھوڑنےپرقوم سےمعافی مانگ لی۔کہامجھےبہت افسوس ہے اور میں مانتا ہوں کہ میں نےحلف اٹھایاتھاجس پر میں اللہ تعالی اور قوم سےبھی معافی مانگتاہوں
Loading X post…
Open original post on Xپی ٹی ائی کےکچھ اور ارکان اسمبلی بھی مجھےکہتےہیں کہ ہماری بھی نون لیگ میں سیٹنگ کروا دیں تو میں انکےلیےدعا گو ضرور ہوں لیکن میں نےکہا یہ کام نہیں کرسکتا۔عثمان علی
کیا وہ ارکان پنجاب سےہی ہیں، سوال
جی وہ بھی پنجاب ہی سےہیں، عثمان علی
Loading X post…
Open original post on Xعثمان علی نے پی ٹی آئی لیڈرشپ پر بڑا الزام لگادیا،کہاپی ٹی ائی کی لیڈرشپ کامیچ فکس تھاانہوں نےہمیں فروخت کیا،میں بیرسٹرگوہرسمیت سب کوکہتا رہامجھےازاد نہ رکھاجاے،باقی سب کوSICمیں شامل کرلیالیکن ہم5کوازادرکھا،انہی کی سیٹنگ کی وجہ سےہمیں خراب کیا،میں ایفیڈیویٹ دینےگیاتوبیرسٹرگوہرنےکہارہنےدیں
Loading X post…
Open original post on Xچھ ماہ تک میں چھپارہااورکسی محفوظ جگہ پرتھا لیکن پھر پی ٹی ائی والوں نےہی مجھےکہا کہ پشاورچلےجائیں،رائےحسن نوازنےبھی کہاتوپھر میں راستےمیں پکڑا گیا،لگتاہےانکامیچ فکس تھا انہوں نےہمیں ازاد ہی رکھا توپھرمیری مدر پارٹی نون لیگ ہی تھی تومیں نے26ویں ترمیم کےوقت ن جوائن کرلی، عثمان علی
Loading X post…
Open original post on X





