- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
ملک کے موجودہ ابتر حالات کے پیش نظر وقت کی اسی ضرورت کے تحت جس پر وزارت عظمی کی معیاد،تعلیمی قابلیت گریجویشن اور ۶۲/۶۳ کو لنگڑا کر چلتے دیکھ کر سب کا مطمئن رہنا کیوں اس قانون میں ترمیم کی اجازت نہیں دیتا جس کے تحت چیف جسٹس آف پاکستان کی معیاد مدت تین سال سے بڑھائی جائے۔
اس سے اور کچھ ہو نہ ہو کم از کم ملک میں ایک آدھ ڈیم بنواکر کچھ تو بہتری نظر آنے کی توقع ہے،ورنہ لے آئینگے، بنا دینگے ،پکڑ لیا جائیگا وغیرہ وغیرہ کی مقبول عام قوالی گزشتہ دہائیوں سے مسلسل سنتے آرہے ہیں۔ان دو تین ترامیم جن میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئر مین اپوزیشن کی بجائے کسی اچھی ریپیؤٹیشن کی جج کی تعیناتی کردی جائے۔ چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کی سرونگ معیاد کا بڑھانے سے کچھ اچھا ہونے کی توقع کیلئے وقت کا مہیا ہونا یقینی بنانا۔
باہر ممالک میں بسنے والے پی ایچ ڈیز جنکی خواہش پاکستان آکر وہاں کی تعلیمی درگر گوں حالی کی بہتری ہو موقعے فراہم کرنا اور انکی کم از کم معقول تنخواہوں کی ضمانت دئیے جانا۔آپ حضرات سے درخواست ہے اپنی رائے مندرجہ بالا تجویزات کے حق اور خلاف دیں اگر مناسب سمجھیں ورنہ پانی کا ڈیم اور اسکی ڈیم فولی بحث ڈیم کیے ساتھ ملک کو بنجر یقینی بنا دیگا ۔شکریہ

Last edited by a moderator: