سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی قانونی ٹیم نے انہیں وطن واپسی کی تجویز دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے، نواز شریف ستمبر میں وطن واپسی کا ارادہ رکھتے ہیں جس کیلئے انہوں نے اپنےقریبی ساتھیوں اور قانونی ٹیم سے مشاورت کی ہے۔
شریف خاندان کے ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کی واپسی کیلئے قانونی ٹیم نے بھی گرین سگنل دیدیا ہے، نواز شریف واپس کیلئے پارٹی صدر میاں شہباز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف سے مسلسل رابطے میں بھی ہیں۔
ن لیگی ذرائع کے مطابق پارٹی صدر میاں شہباز شریف آئندہ ہفتے بھائی سے ملاقات کیلئے لندن پہنچیں گے ان کے ہمراہ پارٹی کے سینئر اور اہم رہنما موجود ہوں گے، نواز شریف کی واپسی قانونی مسائل کیلئے وکلاء نے دفاع کی مکمل تیاریاں کرلی ہیں ۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سینئر ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کی واپسی سے متعلق اشارہ دیا تھا اور کہا کہ قانونی و آئینی رسک صفر ہونے تک میاں نواز شریف کی واپسی کا نہیں سوچیں گے، رسک صفر ہونے تک نواز شریف کی واپسی کا رسک نہیں لے سکتے۔
فقہ حرام لیگیہ والوں سے یہ پوچھنا تھا کہ ڈاکٹروں کے بورڈ نے اجازت دے دی ہے یا نہیں؟ یا اب بھی تم اس فراڈ اور جھوٹ کو فخر سے مانتے ہو کہ یہ مکار جھوٹ بول کر بھاگا تھا؟
نواز شریف ستمبر میں وطن واپسی کا ارادہ رکھتے ہیں
point to note, they didn't specify the year. it may as well be 2040 provided miyan sb last for that long keeping in mind his gluttony & health.