- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
قاضی فائز عیسیٰ کا عطیہ کردہ پلاٹ پہلے ہی حکومت قبضہ میں ہونیکاانکشاف
کراچی اور لاہور کے ڈی ایچ ایز میں قاضی فائز عیسیٰ کے کروڑوں مالیت کے 800 اور 200 مربع گز کے پلاٹ ہیں قاضی فائز عیسیٰ اگر قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہے تو ان میں سے حکومت کو وقف کرے، زیارت والے پلاٹ والا چیپ سٹنٹ کھیلنے کی ضرورت نہیں تھی وہ تو پہلے ہی حکومت کے قبضہ میں تھا۔ اسد اللہ خاں
چیف جسٹس قاضی فائز کی جانب سے قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت سے ملحقہ زمین عطیہ کرنے کے چرچے ہیں۔2020میں انکی جانب سے ڈیکلیئر شدہ اثاثوں کی تفصیل کے مطابق زیارت میں انکے وراثتی پلاٹ کا بڑا حصہ تو پہلے ہی حکومت کے غیر قانونی قبضہ میں تھا۔کیا یہ وہی زمین ہے؟حکومتی قبضہ سے کب وگزار ہوئی؟
کراچی اور لاہور کے ڈی ایچ ایز میں قاضی فائز عیسیٰ کے کروڑوں مالیت کے 800 اور 200 مربع گز کے پلاٹ ہیں قاضی فائز عیسیٰ اگر قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہے تو ان میں سے حکومت کو وقف کرے، زیارت والے پلاٹ والا چیپ سٹنٹ کھیلنے کی ضرورت نہیں تھی وہ تو پہلے ہی حکومت کے قبضہ میں تھا۔ اسد اللہ خاں
Loading X post…
Open original post on Xچیف جسٹس قاضی فائز کی جانب سے قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت سے ملحقہ زمین عطیہ کرنے کے چرچے ہیں۔2020میں انکی جانب سے ڈیکلیئر شدہ اثاثوں کی تفصیل کے مطابق زیارت میں انکے وراثتی پلاٹ کا بڑا حصہ تو پہلے ہی حکومت کے غیر قانونی قبضہ میں تھا۔کیا یہ وہی زمین ہے؟حکومتی قبضہ سے کب وگزار ہوئی؟
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/tzQveJf.jpeg





