Advertisement

قاضی فائز عیسیٰ کا عابدزبیری کو تحریک انصاف کا وکیل سمجھ کر "خصوصی برتاؤ"۔

سپریم کورٹ بار کے نمائندہ وکیل عابد زبیری کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی پی ٹی آئی کے وکیل سمجھتے رہے۔ دلائل تقریبا ختم ہو گئے تو حضرت کو بتایا گیا کہ میں سپریم کورٹ بار کا وکیل ہوں کسی سیاسی جماعت کا نہیں۔

میں بڑے ادب سے اپنے دلائل دینا چاہتا ہوں، صدر سپریم کورٹ بار

آپ بڑے ادب کو چھوڑیں،دلائل دیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آپ نے شروع میں پارلیمان کی نیت پر حملہ کیا، میں کہتا ہوں پارلیمان کی نیت اچھی ہے، چیف جسٹس کا وکیل عابد زبیری سے مکالمہ

بوجھ سپریم کورٹ پر پڑے گا تو گھبراہٹ آپ کو کیوں ہو رہی ہے؟ چیف جسٹس کا عابد زبیری سے مکالمہ

پارلیمنٹ کچھ اچھا کرنا چاہتی ہے تواس کو کچلنا کیوں چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ کا دائرہ اختیار بڑھانے سے متعلق دلائل دیں، جسٹس اطہر من اللہ

ہم بھی مانتے ہیں کہ صوبائی اسمبلیوں کو ایسی قانون سازی کا اختیار نہیں ہے، چیف جسٹس پاکستان

بس اب دلائل ختم کریں، چیف جسٹس

یہ تاثر مت دیں کہ آپ یہ کیس ختم کرنا نہیں چاہتے، چیف جسٹس پاکستان

اگر کسی نے 188 کے تحت نظر ثانی ایک بار دائر کر دی تو وہ اپیل نہیں کر سکتا، جسٹس اطہر من اللہ

ایکٹ کے تحت نظر ثانی کے خلاف تو اپیل کا حق نہیں دیا گیا، جسٹس اطہر من اللہ

پارلیمنٹ کو تو کہتے ہیں نمبر گیم پوری ہونی چاہیے لیکن فرد واحد آ کر آئینی ترمیم کرے تو وہ ٹھیک ہے، پارلیمنٹ کچھ اچھا کرنا چاہتی ہے تواس کو کچلنا کیوں چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس پاکستان
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement

یہ بدتہذیب، انا پرست، منتقم مزاج، منی لانڈرر کسی طرح بھی پاکستان کے چیف جسسٹس کی کرسی پر بیٹھنے کا اہل نہیں ہے . بے شرمی کی ہر حد کو روز پھلانگتا ہے لیکن اسے شرم پھر بھی نہیں آتی
​
 
Advertisement

یہ بدتہذیب، انا پرست، منتقم مزاج، منی لانڈرر کسی طرح بھی پاکستان کے چیف جسسٹس کی کرسی پر بیٹھنے کا اہل نہیں ہے . بے شرمی کی ہر حد کو روز پھلانگتا ہے لیکن اسے شرم پھر بھی نہیں آتی​
They all cut from the same cloth
 
یہ بدتہذیب، انا پرست، منتقم مزاج، منی لانڈرر کسی طرح بھی پاکستان کے چیف جسسٹس کی کرسی پر بیٹھنے کا اہل نہیں ہے . بے شرمی کی ہر حد کو روز پھلانگتا ہے لیکن اسے شرم پھر بھی نہیں آتی​
They even do not feel anything.
 
Agar Pakistan bachana hai——- Tu Corrupt Adaliya aur GHALEEZ Ghulam Ghuddar FOUJ ko —- Awam Kay kutharay mein khara karna ho ga —- Aur saza-e-moat deni ho gi —— Aur Faiz Eisa Athar Min Soor Bajway aur Muniray Dalay Jaison ko 100 / 100 martaba​

awam ko to khud fouj, pdm ne kutharay me kara kar diya