جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ کا پہلا ججز روسٹرم تشکیل دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ کے رواں ہفتے کیلئے ججز کا پہلا روسٹرم تشکیل دیدیا ہےجس کے مطابق رواں ہفتے پانچ بینچز سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔
چیف جسٹس قاضیٰ فائز عیسیٰ کی جانب سے تشکیل دیئے گئے روسٹرم کے مطابق بینچ نمبر ایک میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین شامل ہوں گے۔
بینچ نمبر 2 میں جسٹس سردارطارق مسعود اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہوں گے جبکہ بینچ نمبر تین میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر اور جسٹس شاہد وحید شامل ہوں گے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بینچ نمبر 4 میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس یحییٰ خان آفریدی ور جسٹس محمد علی مظہر کو شامل کیا ۔
سپریم کورٹ کے بینچ نمبر پانچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس عائشہ ملک کو شامل کیا گیا ہے جو رواں ہفتے مختلف کیسز کی سماعت کریں گے۔

دنیا ساری نے کل اس کی کارکردگی اپنی آنکھوں سے دیکھ لی ہے . دورانِ سماعت اس نے برادر ججز اور وکلاء سے بدتمیزی، ہائی هینڈڈ نیس اور محلے کے گلو بٹ کی طرح کا رویہ رکھکر یہ ثابت کیا کہ آپ جناب اس بڑی کرسی پر بیٹھنے کے کسی صورت اہل نہیں . سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان مرتبے کے لحاظ سے چیف جسٹس کے برابر ہوتے ہیں . چیف صاحب کے پاس صرف کورٹ کے اندر کچھ انتظامی اختیارت زیادہ ہوتےہیںورنہ عدالتی اختیارت تمام جج صاحبان کے برابر ہیں . لیکن یہ صاحب اپنی خصلت کے ہاتھوں مجبور تمام وقت کسی کلاس کے مانیٹر کی طرح کا رویہ اپنائے رہے . اس کو صرف کورٹ کے پٹواری لفافوں نے چڑھا رکھا ہے ورنہ دیکھتے جایئے گا کہ جلد ہی سپریم کورٹ میں پیش ہونے والے سینئر وکلاء اس کے اس رویے کی وجہ سے اسکے خلاف ایک ہو جائیں گے

ایک تو یہ قاضی ناجائز عیسی ویسے ہی نالائق ہے ، اوپر سے اسکے نفسیاتی مسائل بھی ہیں اور ساتھ میں کرپٹ بھی ہے ، اسکو میڈیا سے کھیلنے کا بہت شوق ہے ، اعتزاز احسن نے اسکے بارے میں کافی کچھ کہہ رکھا ہے ، سوشل میڈیا پر اسکی مٹی بہت پلید ہونے والی ہے اگر اس نے بندے کے پتروں والے فیصلے نہ کئے تو

اسکا والد قاضی محمد عیسی مسلم لیگ کا بلوچستان کا ممبر ضرور تھا لیکن قائد اعظم کا دیرینہ ساتھی ہونے کا تاثر بالکل غلط ہے . اسکی حرکتوں کے متعلق قائد کو بہت شکایات موصول ہوئی تھیں اس لیے قائد اس سے بہت نالاں تھے اور اس کا داخلہ اپنے دفتر اور گھر میں بند کر رکھا تھا، حتیٰ کہ اپنے سیکریٹری کو بھی قائد کا حکم تھا کہ قاضی کا فون بھی آئے تو اسکی بات قائد سے نہ کروائی جائے