قاسم علی شاہ کا سوشل میڈیا پر اپنی وائرل تصویروں پر ردعمل سامنے آ گیا

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)

rFihOcN.jpg
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اسی لیئے میں سامنے نہیں آتا۔۔ کہ میرے نیریڑیو کے خلاف کاونٹر نیریٹیو بنتے رہتے ہیں۔۔
اور کیا پتہ کل کو میری شکل بلو موری کے وجود پر لگادیں یا نواز فراڈیئے پر چپکا دیں۔۔
میں تو کسی کو منہ دکھانے لائق نہیں رہونگا۔۔
 
Haha

ویسے جانی بھائی میری طرح مونہہ دکھانے کے قابل تو آپ اب بھی نہیں اسی لئے تو میری طرح آپ بھی پروفائل پکچر نہیں لگاتے ?