Advertisement

قاسم اور سلیمان آسمان سے نہیں اترے، گرفتار کرینگے،فیصل کریم کنڈی

میں کہتا ہوں سلیمان اور قاسم کے ساتھ جمائمہ بھی آجائیں اُن کو بھی گرفتار کر لیں گے، گوربر کے پی فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی والے احتجاج سے پہلے تگڑے ہوجائیں، قاسم اور سلمان خان آسمان سے نہیں اترے اگر وہ ریاست کو چیلنج کریں گے قانون کی خلاف ورزی کریں گے تو بالکل گرفتار ہونگے،
Loading X post…
Open original post on X

سوال : سینیٹ الیکشن میں کتنے سینیٹر منتخب کرا رہے ہیں؟

فیصل کریم کنڈی، پانچ

اینکر : کیسے؟ آپ تو پانچ سیٹیں نکال ہی نہیں سکتے؟؟ کون دے گا ووٹ پانچ سی٥وں کے لئے؟

فیصل کریم کنڈی: "فرشتے".......
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: