Advertisement

قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر کی آن لائن تشہیر،خاتون کو 6 مہینے قید کی سزا

huydi1h1h2311.jpg

ملک میں ماضی کی نسبت سائبر کرائم کی شکایات میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ سائبر کرائم بارے آگاہی کے ساتھ ساتھ معاشرے میں جرائم بھی بڑھ رہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر کی تشہیر کرنے میں ملوث خاتون کو عدالت نے 6 مہینے قید کی سزا سنا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ -1 حیدرآباد محترمہ عالیہ سحر قائم خانی نے قابل اعتراض ویڈیوز اور تصویریں کی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر تشہیر کرنے کے کیس کی سماعت کے بعد جرم ثابت ہونے پر خاتون کو 6 مہینے قید کی سزا سنا دی ہے۔شمائلہ نامی خاتون ملزمہ پر قابل اعتراض تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزامات پر گزشتہ برس 2023ء میں سائبر کرائم حیدرآباد میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل غضنفر علی بھٹو نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی طرف سے اس مقدمے کی پیروی کی اور عدالت میں چالان انسپکٹر سعید احمد نے مقدمے کی تفتیش مکمل کرنے کے بعد عدالت میں جمع کروایا۔ عدالت نے مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے اور قابل اعتراض مواد کی سوشل میڈیا پر تشہیر کا جرم ثابت ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ کی طرف سے سزا سنا ئی گئی۔

ایک رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں سائبر کرائم کی شرح میں سالانہ 50 فیصد تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی ایک بڑی وجہ پاکستان میں پچھلے 10 برسوں میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں بڑا اضافہ بھی ہے۔

انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں بڑا اضافہ موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے تھری اور فورجی ٹیکنالوجی کی سہولت کے بعد ہوا جس کے بعد مجرمانہ ذہن رکھنے والے اس ٹیکنالوجی کی طرف راغب ہوئے۔
 
jo jati mujrah me khotti queen beti hai.. os ne to generals, judges ki porn videos record ki hai, os ka iqrar bi media me kar choki hai.. phir os ko ajtak kyun nhi pakra gaya..
 
Advertisement
huydi1h1h2311.jpg

ملک میں ماضی کی نسبت سائبر کرائم کی شکایات میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ سائبر کرائم بارے آگاہی کے ساتھ ساتھ معاشرے میں جرائم بھی بڑھ رہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر کی تشہیر کرنے میں ملوث خاتون کو عدالت نے 6 مہینے قید کی سزا سنا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ -1 حیدرآباد محترمہ عالیہ سحر قائم خانی نے قابل اعتراض ویڈیوز اور تصویریں کی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر تشہیر کرنے کے کیس کی سماعت کے بعد جرم ثابت ہونے پر خاتون کو 6 مہینے قید کی سزا سنا دی ہے۔شمائلہ نامی خاتون ملزمہ پر قابل اعتراض تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزامات پر گزشتہ برس 2023ء میں سائبر کرائم حیدرآباد میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل غضنفر علی بھٹو نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی طرف سے اس مقدمے کی پیروی کی اور عدالت میں چالان انسپکٹر سعید احمد نے مقدمے کی تفتیش مکمل کرنے کے بعد عدالت میں جمع کروایا۔ عدالت نے مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے اور قابل اعتراض مواد کی سوشل میڈیا پر تشہیر کا جرم ثابت ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ کی طرف سے سزا سنا ئی گئی۔

ایک رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں سائبر کرائم کی شرح میں سالانہ 50 فیصد تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی ایک بڑی وجہ پاکستان میں پچھلے 10 برسوں میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں بڑا اضافہ بھی ہے۔

انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں بڑا اضافہ موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے تھری اور فورجی ٹیکنالوجی کی سہولت کے بعد ہوا جس کے بعد مجرمانہ ذہن رکھنے والے اس ٹیکنالوجی کی طرف راغب ہوئے۔
Maryam Nawaz to TV per kehti hai mere mobile mein sab ki gandi videos hain. Usse kyun nahi pakra abhi tak?
 
سائبر کرائم کے مگر مچھ تو جی ایچ کیو میں بیٹھے ہوے ہیں ، انکو کون پکڑے گا ؟

North Korea Parade GIF by The Guardian
 
Advertisement