قائد اعظم،بھٹو، عمران کے خلاف سیاست دان ایک ہوئے:اوریا مقبول جان
فرق اس میں یہ ہے کہ علی بھٹو کے خلاف لوگ اس کی کمینگیوں اور گھٹیا حرکتوں جسمیں قابل ذکر بدنام زمانہ دلائی کیمپ اور اس وقت کے تمام سیاستدانوں کو گرفتار کرکے ان پر غیر فطری فعل جیسے مجرمانہ حملے کروا کر انکی ویڈیوز بنانا تھا جن میں قابل ذکر نام آغا شورش کاشمیری، نوابزادہ نصر الله خان، میاں طفیل محمد وغیرہ تھے . شورش کاشمیری تو اپنے ایام بزرگی میں اس جسمانی تضحیک کے غم میں ایسے بیمار پڑے کہ اسی حالت میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے . ایسے ایسے گھٹیا جرائم میں ملوث بھٹو کا موازنہ جب قائد اعظم اور عمران خان سے کیا جاتا ہے تو ایسا کرنے والے عقل کے اندھوں پر تعجب بھی ہوتا ہے اور افسوس بھی . آپ کس دنیا میں رہتے ہیں؟؟ سچ بولنے میں آپکو تامل کیا ہے؟؟؟ اوریا مقبول جان صاحب ہمیں اپنے بچوں کو سچ بتانا چاہیے بھلے وہ کتنا ہی تلخ کیوں نہ ہو . علی بھٹو جیسے کمینے جانور کو آئیڈالاییز کرنا ایک ایسی بد دیانتی ہے جس کا آگے چل کر آپ کو جواب دینا ہو گا . آپ تو پنجاب آرکائیو کے سیکریٹری رہ چکے ہیں وہاں اس جانور کے کرتوتوں پر کیا کیا محفوظ نہیں پڑا جو آپ کی دسترس میں تھا . اس پر بھی نظر مار لی ہوتی . آپ حقائق کے برعکس ایسے بلند بانگ دعوے کرکے اس ملک کی نئی نسل کو گمراہ کر رہے ہیں . آپ کو شرم آنی چاہیے
Mazi ka tu mujhay pta nahi.. Lekan sab choor.corrupt..bikao mall..gha.dar..munafiq..akhtay howay hain IK k khilaaf...Yaheeh aik baat IK k sacha honey ki bohat bari daleel ha..