Advertisement

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ، سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ، سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں۔۔!!
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے پُراعتماد رہیں اور سرمایہ کاری کے فروغ میں فعال کردار ادا کریں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکا میں اوورسیز پاکستانیوں سے گفتگو
Loading X post…
Open original post on X

آئی ایس پی آر: آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ۔

دورے کے دوران سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں۔

آرمی چیف کی پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں۔

ٹامپا میں سینٹکام کمانڈر کی ریٹائرمنٹ تقریب میں شرکت۔

جنرل مائیکل ای کرلا کی خدمات کو خراجِ تحسین۔

جنرل کرلا کی دوطرفہ عسکری تعاون کے فروغ میں کردار کی تعریف۔

آرمی چیف کی ایڈمرل بریڈ کوپر کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد۔

پاک امریکا عسکری تعاون کے تسلسل پر اعتماد کا اظہار۔

آرمی چیف کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین سے ملاقات۔

باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

آرمی چیف کی جنرل ڈین کین کو پاکستان کے دورے کی دعوت۔

آرمی چیف کی دوست ممالک کے عسکری سربراہان سے بھی ملاقاتیں۔

پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں روشن مستقبل پر اعتماد رکھنے کی اپیل۔

بیرونِ ملک پاکستانیوں پر سرمایہ کاری کے فروغ میں کردار ادا کرنے پر زور۔

پاکستانی کمیونٹی کا ملکی ترقی میں تعاون جاری رکھنے کا عزم۔
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Napaak yahodi fooj ****** pakistan

Any news

how he is feeling !

after all generals fked him good.
 
good honours and projections for Pakistan

now compare this with that bafoon qoum ka baap bajwa lol

AM through his military skills has projected Pakistan well globally

baychara khan
 
Advertisement
550px-nowatermark-Polish-Boots-Step-2.jpg
 
Advertisement