- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
توشہ خانہ فوجداری کیس اپیل" فیصلہ معطل نہ ہوا تو نااہلی کی وجہ سے عمران خان کے بنیادی حقوق متاثر ہوں گے ، عمران خان کی سزا معطل نہ ہوئی تو پولیٹیکل پارٹی متاثر ہو گی اس کے نتائج انتہائی تباہ کن ہیں " لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے دلائل جاری
توشہ خانہ فوجداری کیس اپیل پر سماعت جاری" میں کیوں کہہ رہا ہوں کہ فیصلے کو معطل کیا جائے آٹھ فروری کو قومی انتخابات ہونے جا رہے ہیں میرے حقوق متاثر ہو رہے ہیں مجھے کہا گیا ہے کہ 20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروائیں عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں " سردار لطیف کھوسہ
توشہ خانہ فوجداری کیس اپیل سماعت جاری" پانچ اگست کو ٹرائل کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی الیکشن کمیشن کو اتنی جلدی تھی کہ آٹھ اگست کو نااہلی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا
الیکشن کمیشن نے پانچ سال کے لیے نااہل قرار دینے کا نوٹی فکیشن جاری کیا جس آرڈر کی بنیاد پر الیکشن کمیشن نے یہ نوٹی فکیشن جاری کیا وہ معطل ہو چکا ہے " سردار لطیف کھوسہ

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ysmLmPs/dalail.jpg